ETV Bharat / state

Omicron Variant Cases: اومیکرون کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر میرٹھ میں مسافروں کی جانچ

میرٹھ میں دیگر شہروں سے آنے والے مسافروں کی جانچ کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کے افسران اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہر میں اومیکرون کے ممکنہ خطرات Omicron Coronavirus India کو روکنے کے لیے عملی اقدام اٹھائے جا رہے ہیں۔

اومیکرون
اومیکرون
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 7:06 PM IST

ملک میں عالمی وبا کے قہر کے بعد اب اومیکرون کے ممکنہ خطرات سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں مذکورہ بیماری کے ممکنہ خطرات کو پھیلنے سے روکنے اور اس کے سدباب کے لئے انتظامیہ UP Govt Issues Guidelines for all Districts on Omicron Variant متحرک ہے۔ شہر کے بس اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کی جانچ کی جارہی ہے۔

اومیکرون

میرٹھ میں دیگر شہروں سے سے آنے والے مسافروں کی جانچ کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کے افسران اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہر میں اومیکرون کے ممکنہ خطرات کو روکنے کے لئے عملی اقدام اٹھائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:New Covid Variant Omicron: نوئیڈا میں کورونا کے نئے ویریئنٹ سے تشویش، محکمہ صحت الرٹ

اس کے علاوہ روڈویز کی اسٹاف کی جانب سے بھی مسافروں کو اومیکران کے خطرے کے تئیں بیدار کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ایسے میں مسافروں کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری کو یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.