ETV Bharat / state

Tension over Bbjectionable Post in Gonda گونڈہ میں قابل اعتراض پوسٹ سے کشیدگی، کلیدی ملزم سمیت 25گرفتار

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 5:10 PM IST

گونڈہ کے کھرگوپور تھانہ علاقے میں واقع قصبہ بازار میں ایک شخص کے ذریعہ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے سے کشیدگی پھیل گئی۔ اس معاملے میں کلیدی ملزم سمیت 25افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ علاقے میں اب حالات معمول پر ہیں۔ احتیاطا اضافی پولیس ٹیم تعینات کردی گئی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ پتھراؤ کے دوران کچھ لوگ زخمی ہوگئے جن کا علاج کرایا گیا ہے۔Tension over Bbjectionable Post in Gonda

Etv Bharat
Etv Bharat

گونڈہ: اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے کھرگوپور تھانہ علاقے میں واقع قصبہ بازار میں ایک شخص کے ذریعہ سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے سے پیدا کشیدگی کے معاملے میں پولیس نے کلیدی ملزم سمیت 25افراد کو گرفتار کیا ہے۔Tension over Bbjectionable Post in Gonda

گونڈہ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آکاش تومر نے منگل کو بتایا کہ اس پوسٹ سے مشتعل مخصوص سماج کے لوگوں نے ملزم کے گھر میں گھس کر حملہ کردیا۔ جس سے علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے حالات پیدا ہوتا دیکھ ایکشن میں آئی پولیس نے کلیدی ملزم رکی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے پتھر پھینکنے اور ماحول بگاڑنے کی کوشش کرنے کے الزام میں دیگر 24افراد کو مزید گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ علاقے میں اب حالات معمول پر ہیں۔ احتیاطا اضافی پولیس ٹیم تعینات کردی گئی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ پتھراؤ کے دوران کچھ لوگ زخمی ہوگئے جن کا علاج کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Hate Speech Against Muslims بی جے پی رکن پارلیمان کا مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.