ETV Bharat / state

مکان مالکن سمیت دو بچوں کو لگائی آگ - خاتون کانسٹبل

کانپور دیہات میں ایک خاتون کانسٹبل کے شوہر نے مکان مالکین اور ان کے دو بچوں پر پیٹرول ڈال کر آگ لگادی ۔

Tenant set fire to landlord
مکان مالکین سمیت دو بچوں کو لگائی آگ
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 10:36 AM IST

اس حادثے میں خاتون سمیت دونوں بچے بری طرح جھلس گئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جہاں دوران علاج ایک بچے کی موت ہوگئی ہے۔

ضلع میں دیر رات تھانے میں تعینات خاتون کانسٹبل کے شوہر نے اپنی مکان مالکین اور ان کے دو بچوں پر پیٹرول ڈال کر آگ لگادی۔خاتون سمیت دو بچے جھلس گئے، موقع پر پہنچے مقامی لوگوں نے کسی طرح سے آگ بجھائی، لیکن تب تک وہ پوری طرح سے جل چکے تھے، پڑوسیوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون اور بچوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا، ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کانپور دیہات سے کانپور نگر کے لیے ریفر کیا گیا۔

وہیں دوران علاج ایک بچی کی موت ہوگئی ہے، ملزم اس واقعے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا، اسی دوران وہ سامنے سے آرہے کنٹینر سے ٹکراکر زخمی ہوگیا، پولیس نے ملزم کو بھی ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔

کانپور دیہات کے اکبرپور کوتوالی کے اکبر میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

مکان مالکین سمیت دو بچوں کو لگائی آگ

جہاں خاتون پولیس کانسٹبل اوشا اور اس کا شوہر ایک کرائے کے ماکان میں رہتے تھے، دیر رات اوشا کے شوہر نے مکان مالکین ارچنا اور اس کے دو بچوں پر پیٹرول ڈال کر آگ لگا دیا تھا۔

ارچنا کے سسرال کیلاش ناتھ یادو نے بتیا کی ارچنا کھانا بنارہی تھی، وہیں دونوں بچے بھی تھے، سامنے کے ہی کمرے میں ملزم کرائے سے رہتا ہہے، پتہ نہیں اس کے دل میں کیا آیا کہ اچانک سے بہو پر پیٹرول پھینک دیااور آگ لگادی۔

پیٹرول بچوں پر بھی چلا گیا تھا، جس کی وجہ سے 5 سال کی بچی اور دیڑھ سال کا بیٹا بھی بری طرح جل گئے،علاج کے دوران بچی کی موت ہوگئی ہے، وہیں کانپور دیہات کے پولیس افسر کیشو کمار چودھری نے بتایا کہ اس پورے معاملے میں جانچ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.