ETV Bharat / state

Temple Vandalized Noida: نوئیڈا کے مندر میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ - نوئیڈا میں ماحول خراب کرنے کی کوشش

نوئیڈا میں ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی جس میں نامعلوم افراد کی جانب سے مندر میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی اطلاع ہے۔ Temple Allegedly Vandalized

مندر میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ
مندر میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 7:38 PM IST

اتر پردیش میں نوئیڈا کے بہلول پور گاؤں میں سماج دشمن عناصر کی جانب سے مندر کے اندر مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ Temple Allegedly Vandalized

اس بات کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور ماحول کو خراب ہونے سے بچایا۔ یہ پورا معاملہ نوئیڈا کے سیکٹر 63 تھانے کا ہے۔

مندر میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ

تفصیلات کے مطابق سبح جب نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر 63 کے بہلول پور گاؤں کے لوگ شیو مندر میں روزانہ کے معمول کے مطابق پوجا کرنے پہنچے تو انہیں مندر میں توڑ پھوڑ دکھائی دی جس کے بعد گاؤں کے دیگر لوگ بھی اکٹھا ہوئے اور ہنگامہ کرنے لگے تاہم پولیس نے حالات کی سنگینی کو نوٹس لیتے ہوئے لوگوں سمجھا بجھا کر تفتیش شروع کی۔

اس معاملے کسی شرپسند نے افواہ بھی اڑائی کہ پُجاری کو یرغمال بنا کر مبینہ طور پر مندر کی مورتی توڑی گئی جب کہ پولیس نے بتایا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے بلکہ جس وقت یہ واردات انجام دی گئی تب پُجاری اپنے گھر میں سو رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.