ETV Bharat / state

نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا - قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار

اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر نے معاشرے اور قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا اور توقع کی کہ تمام اساتذہ اپنا کردار ادا کریں گے۔

نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 1:54 AM IST

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں واقع 5 گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے تمام عملہ نے نوڈل انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں یوم اساتذہ بڑے جوش وخروش سے منایا۔

نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا
نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا

پروگرام کا آغاز چیف ڈویلپمنٹ آفیسر گوتم بدھ نگر انل کمار سنگھ نے کیا اور تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اساتذہ کو توصیف نامہ اور شال بھی پیش کیا گیا۔

نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا
نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا

اس موقع پر چیف ڈویلپمنٹ آفیسر نے معاشرے اور قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا اور توقع کی کہ تمام اساتذہ اپنا کردار ادا کریں گے۔

نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا
نوئیڈا: یوم اساتذہ جوش وخروش سے منایا گیا

پروگرام کے اختتام پر ان کی طرف سے درخت لگائے گئے۔ اس موقع پر ضلع کے تمام سرکاری صنعتی تربیتی اداروں کے پرنسپل اور تمام عملہ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.