ETV Bharat / state

UP Assembly Elections 2022: میرٹھ کی ساتوں اسمبلی سیٹوں کے امیدوار کر رہے جیت کی دعویداری

اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے سبھی سیاسی جماعتوں کے امیدوار اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ Meerut candidates on Uttar Pradesh Assembly elections

میرٹھ کی ساتوں اسمبلی سیٹوں کے امیدوار کر رہے جیت کی دعویداری

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 9:18 AM IST

Updated : Feb 1, 2022, 9:37 AM IST

مغربی اتر پردیش میں جہاں 10 فروری کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے ووٹ ڈالیں جائیں گے وہیں میرٹھ کی سات اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ووٹنگ ہونی ہے۔ first phase of voting in western Uttar Pradesh on February 10

اسی سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار بھی اب اپنے ووٹ بینک کو مکمل کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ اس دوران تمام سیاسی پارٹیوں کے امیدوار مسلمانوں کے ووٹ پر بھی اپنا دعویٰ پیش کر رہے ہیں۔ Muslim vote in Meerut

ایک طرف جہاں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار مسلمانوں کے ووٹ کو اپنا بیس ووٹ بتا رہے ہیں اور دوسرے مذاہب کی ووٹوں کو اپنے حق میں ڈالے جانے کی بات کر رہے ہیں تو وہیں سماجوادی پارٹی، بی ایس پی اور بی جے پی کے امیدوار بھی اپنے بیس ووٹ کے علاوہ باقی دوسرے مذاہب کی ووٹوں کو حاصل کر الیکشن میں جیت کی دعویداری پیش کر رہے ہیں۔ AIMIM candidate on UP Assembly elections

میرٹھ کی ساتوں اسمبلی سیٹوں کے امیدوار کر رہے جیت کی دعویداری

یہ بھی پڑھیں: Akhilesh Yadav and Jayant Chaudhary Press Conference: 'اس مرتبہ اترپردیش سے بی جے پی کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے'

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سبھی سیاسی جماعتوں کے لیڈران اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ کی اپیل کر رہے ہیں۔ انتخابی ماحول میں اب عوام کس پارٹی کے سر سہرا بانھدے گی یہ تو 10 مارچ کی گنتی کے بعد ہی طے ہو پائے گا۔

Last Updated : Feb 1, 2022, 9:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.