ETV Bharat / state

نوئیڈا: اراضی ملکیت اسکیم کے تحت دیہی علاقوں کا سروے - زمینی تنازعات کو نمٹانے میں آسانی

گاؤں کی پرانی آبادی کا کسانوں کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا ہے، اس اسکیم کے تحت گاؤں کے لوگوں کی آبادی کا ایک ریکارڈ تیار کیا جائے گا، جس سے آپسی اختلاف اور زمینی تنازعات کو نمٹانے میں آسانی ہوگی۔

نوئیڈا: اراضی ملکیت اسکیم کے تحت دیہی علاقوں کا سروے

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 3:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں حکومت کی اراضی کی ملکیت اسکیم کے تحت محکمہ محصولات کی ٹیمیں گوتم بدھ نگر کے مختلف دیہی علاقوں میں دیہی آبادی کا سروے کا کام کر رہی ہیں۔

نوئیڈا: اراضی ملکیت اسکیم کے تحت دیہی علاقوں کا سروے

اس ضمن میں آج ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پرسون دویدی کے ذریعہ تشکیل کردہ محصول ٹیم، جس میں لیکھپال نریش شرما اور ڈی پی شرما اور دیگر ملازمین گاؤں لطیف پور پہنچے، جہاں انہوں نے گاؤں کے لوگوں کو حکومت کی اسکیم کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور وہاں سروے کے کام کو بھی انجام دیے۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا کے وزیراعظم کا ایک بار پھر کسانوں کے احتجاج پر تبصرہ

واضح رہے کہ گاؤں کی پرانی آبادی کا کسانوں کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں ہوتا ہے، اس اسکیم کے تحت گاؤں کے لوگوں کی آبادی کا ایک ریکارڈ تیار کیا جائے گا، جس سے آپسی اختلاف اور زمینی تنازعات کو نمٹانے میں آسانی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.