پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سِدّھارتھ نے کہا کہ مرادآباد اور اس کے اطراف کے لوگوں کے لیے ہر مہینے کے خاص دنوں میں صبح گیارہ بجے سے دوپہر دو بجے تک مریضوں کا چیکپ کرکے ڈاکٹرز سے رائے مشورہ لے سکتے ہیں۔ چیکپ اور رائے مشورے کے دوران کڈنی لیور جیسی تمام بیماریوں اور سرجری کے بارے میں جانکاری حاصل کر سکتے ہیں ۔
مرادآباد کے کئی ہسپتالز میں مریضوں کو صحیح علاج کے لیے دلی علی گڑھ جیسے شہروں میں جانا پڑتا ہے لیکن اب مرادآباد میں سپر اسپیشلٹی سہولت مریضوں کو ملے گی اور باہر جانے میں جو پیسہ خرچ ہوتا تھا اس کی بچت ہوگی۔