بنارس ہندو یونیورسٹی میں واقع سر سندرلال ہسپتال کی شتابدی سپر اسپیشلسٹ بلاک کے تمام شعبوں کی او پی ڈی 17 فروری سے دوبارہ شروع کی جائے گی، اس سلسلے میں ہسپتال انتظامیہ کے ذریعہ سبھی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں تاکہ عام مریض سہولتوں کا فائدہ اٹھا سکیں۔
بی ایچ یو کی شتابدی سپر اسپیشلسٹ کی او پی ڈی جلد شروع ہوگی - ٹیلی فونک او پی ڈی کی شروعات ہوئی
ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی میں سر سندرلال ہسپتال کی شتابدی سپر اسپیشلسٹ بلاک کے تمام شعبوں کی او پی ڈی 17 فروری سے دوبارہ شروع کی جا رہی ہے جس کے لئے تیاریاں روزوں پر ہیں۔
بنارس ہندو یونیورسٹی