ETV Bharat / state

Sufi Islamic Boards Reaction on Mohan Bhagwat Statment موہن بھاگوت کے آبادی قانون کے بیان پر صوفی اسلامی بورڈ کا رد عمل - etv moradabad news

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے بھارت میں آبادی کے قانون کے مسئلہ پر بات کرتے ہوئے کہ تھا کہ آبادی کے قانون پر ایک پالیسی بنائی جانی چاہیے اور اس کا سب پر یکساں نفاذ کی وکالت کی۔ Sufi Islamic Boards Reaction

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 5, 2022, 5:09 PM IST

مرادآباد: بدھ کو ایک بیان دیتے ہوئے آر ایس ایس سربراہ بھاگوت نے کہا کہ بھارت میں آبادی کے حوالے سے ایک جامع پالیسی ہونی چاہیے جو سب پر یکساں لاگو ہو اور کسی کو بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہونا چاہیے۔

صوفی اسلامی بورڈ کا رد عمل

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھارت کے مشہور و معروف شاعر اور صوفی اسلامی بورڈ کے قومی ترجمان بیت کاش وارثی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبادی کا قانون ملک کے مفاد میں ہے تو اس کا اطلاق کیا جائے۔ قانون بننا چاہیے۔ Sufi Islamic Boards Reaction

موہن بھاگوت کے اس بیان سے ہنگامہ کیوں ہے، جب کانگریس پہلے یہ قانون لے کر آئی ہے، 'ہم دو اور ہمارے دو' کا نعرہ خود کانگریس نے دیا تھا اور کانگریس نے اپنی حکومت میں لوگوں کی نس بندی کی تھی۔ Mohan Bhagwat Population imbalances Statement

موہن بھاگوت چاہتے ہیں کہ بھارت میں آبادی کا قانون بنایا جائے، اس کے لیے حکومت نے ایک کمیٹی بنائی ہے، وہ کمیٹی آبادی کے قانون کی رپورٹ پیش کرے اور اگر آبادی کا قانون ملک کے مفاد میں ہے تو قانون بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : Population Control Bill: آبادی کنٹرول بل، 39 بی جے پی ایم پیز کے چار یا اس سے زیادہ بچے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.