ETV Bharat / state

مرادآباد: صوفی اسلامک بورڈ کا سیمینار منعقد - اترپردیش نیوز

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ ناگ پھنی علاقے کے ایک شادی ہال میں صوفی اسلامک بورڈ کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

sufi islamic board held a seminar in moradabad
صوفی اسلامک بورڈ کا سیمینار منعقد
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 9:48 PM IST

صوفی اسلامک بورڈ کے نیشنل سیکریٹری مفتی میر سید وسیم اشرف نے بتایا کہ ہمارے اس بورڈ کا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی سے نہیں ہے۔ ہمارے اس بورڈ کا کوئی بھی ممبر اور عہدے دار کسی بھی پارٹی میں جا سکتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ صوفی اسلامی بورڈ ان لوگوں کی مخالفت کرتا ہے، جو اسلام کو دہشت گردی کے نظریہ سے دیکھتے ہیں یا پھر اسلام کے ذریعہ عوام کو غلط پیغام دیتے ہیں۔

صوفی اسلامک بورڈ کے دوسرے نیشنل سیکریٹری کشش وارثی نے بتایا کہ صوفی اسلامک بورڈ ایک حسینی مشن پر عمل کرنے والا خانقاہ اور غیر سیاسی تنظیم ہے۔

ہمارا مقصد شیر خدا حضرت علی علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام ان کے 72 جانثار ساتھیوں نے میدان کربلا میں انسانیت اور صبر کا جو پیغام دیا، اس پیغام کو عام کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:

لکھنؤ: عمر قید سزا یافتہ قیدیوں کا منفرد بینڈ

ہم ان تنظیموں اور این جی او کی مخالفت کرتے ہیں جو لوگوں کو بہکاوے میں لے کر اسلام کا غلط میسیج دیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.