ETV Bharat / state

Success is in Following the Teachings of the Qur'an: قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہی ہے کامیابی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

مسلمان دنیا کی واحد ایک ایسی قوم ہے جن میں سے بیشتر افراد اپنی مذہبی کتاب کو بنا سوچے سمجھے پڑھتے ہیں اور قرآن شریف کی آیتوں کو زبانی یاد کر لیتے ہیں۔ قرآن شریف کو پڑھتے تو ہیں لیکن قرآن شریف کو سمجھتے نہیں ہیں۔ ہمیں قرآن شریف کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اتارنا چاہیے اور غیر قوموں کے لیے مثال بننا چاہیے۔ قرآن شریف کی تعلیمات ہر مذہب کے لیے ہدایت بن کر آئی ہے۔ Success is in Following the Teachings of the Qur'an

قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہی ہے کامیابی

author img

By

Published : Jul 4, 2022, 7:36 AM IST

مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مرادآباد شاہ مکمل شاہ درگاہ پر قرآن کی تعلیمات اور اس پر عمل کرنے کے عنوان پر ایک تقریری جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ مفتی دانش القادری نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن شریف مسلمانوں کی ایک ایسی واحد کتاب ہے جس پر تمام مسلک اور ملت کے لوگ عمل کرتے ہیں۔ مفتی دانش القادری نے آگے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن شریف کو پڑھتے تو ہیں لیکن قرآن شریف کو سمجھتے نہیں ہیں۔ Success is in Following the Teachings of the Qur'an

قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہی ہے کامیابی

ہم دنیا کی واحد ایک ایسی قوم ہے جو اپنی مذہبی کتاب کو بنا سوچے سمجھے پڑھتے ہیں اور قرآن شریف کی آیتوں کو زبانی یاد کر لیتے ہیں۔ ہمیں پتا ہی نہیں کہ قرآن شریف میں کیا لکھا ہے۔ ایصال ثواب یا قرآن خوانی کے لیے ہی قرآن کو پڑھتے ہیں لیکن قرآن شریف کے معنی کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ ہمیں قرآن شریف پر عمل کرنا چاہیے اور قرآن شریف کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اتارنا چاہیے اور غیر قوموں کے لیے مثال بننا چاہیے۔ What does Quran say about success?

ایک جانب جہاں قرآن شریف میں اولاد کے لیے والد اور والدین کے حقوق کو بتایا گیا ہے تو وہیں والدین کو بچوں کی پرورش کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ قرآن شریف کی تعلیمات اللہ کی طرف سے ہمارے لیے ایک ہدایت ہے قرآن شریف میں لکھی ہر بات ہمارے لیے اللہ کا حکم ہے۔ What is the secret of success in Islam? مفتی دانش القادری نے آگے بولتے ہوئے کہا کہ قرآن شریف کی تعلیمات مسلمانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر مذہب کے لیے ہدایت بن کر آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.