ETV Bharat / state

مرادآباد میں طلباء کا ضلع کلکٹر کے خلاف احتجاج - مرادآباد تھانے کے سول لائن علاقے

مرادآباد تھانہ کے تحت سول لائن علاقے کیں طلبا و طالبات نے ایس ایس بی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے خلاف فرضی ڈگری دینے کا الزام لگایا کر زبردست احتجاج کیا۔مطاہرین نے انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔Students Protest In Moradabad

مراد آباد میں طلباء نے ضلع کلکٹر کے خلاف احتجاج کیا؟

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 5, 2023, 12:51 PM IST

مراد آباد میں طلباء نے ضلع کلکٹر کے خلاف احتجاج کیا؟

مرادآباد:تعلیمی میدان میں جعلسازی کوئی نئی بات نہیں ہے۔نوجوانوں میں اعلیٰ تعلیم کرنے کا جنون اور مہنگی تعلیم کے درمیان دھوکہ دہی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

ریاست اترپردیش کے مرادآباد تھانے کے سول لائن علاقے میں واقع ایس ایس بی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں بھی ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔اس میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ نے ضلع کلکٹر اور ایس ایس پی سے تحریری شکایت درج کرائی ہے۔ ان کی ڈگری ڈپلومہ جعلی ہے۔میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے دی گئی ڈگری ڈپلومہ جعلی ہے۔ اس کی کہیں رجسٹریشن نہیں ہو رہی۔میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے منیجر ہارون سیفی نے ڈگری حاصل کرنے کے نام پر طلباء سے بھاری رقم بٹور لی۔

مظاہرے کے دوران طلباء کا کہنا تھا کہ ایسے طبی اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور انہیں بند کیا جائے کیونکہ ایسے ادارے بچوں کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر کفیل خان و دیگر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلباء کا کہنا تھا کہ ایس ایس بی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے ڈائریکٹر ہارون سیفی نے بی فارما اور ڈی فارما کے طلباء کو جعلی مارک شیٹس دے کر ان کے مستقبل سے کھیلا ہے طلباء کا مطالبہ ہے کہ اس انسٹی ٹیوٹ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور انسٹی ٹیوٹ سے لی گئی بھاری رقم واپس کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.