ETV Bharat / state

میرٹھ: طلبا کا اسکالرشپ میں بدعنوانی کے خلاف احتجاج

ریاست ترپردیش کے شہر میرٹھ میں سماج وادی پارٹی اسٹوڈنٹس یونین کے بینر تلے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

Students protest against corruption in scholarships in meerut
طلبا کا اسکالرشپ میں بدعنوانی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 7:59 PM IST

اس میں طلباء کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے دی جانے والے وظیفہ کی رقم میں بدعنوانی کی بات کرتے ہوئے طلباء نے ڈی ایم افس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

ان کا الزام ہے کہ سماجی بہبود آفیسر کی ملی جلی کا رروائی سے بدعنوانی کا کھیل چل رہا ہے اس لئے ان کو فوری طور پر ہٹانے کا کام کیا جائے۔

Students protest against corruption in scholarships in meerut
طلبا کا اسکالرشپ میں بدعنوانی کے خلاف احتجاج

سماج وادی پارٹی کی اسٹوڈنٹس یونین کے ذمہ دار ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب طلباء کو اعلی تعلیم کے لیے دی جانے والے وظیفہ کی رقم کالج تک نہ پہنچنے سے طلباء کا مستقبل بھی مشکل میں ڈالا جا رہا ہے،

انھوں نے کہا کہ حکومت کی جانب طلباء کو دی جانے والی رقم طلبا تک نہیں پہنچ پا رہی ہے۔اس کی وجہ سے طلبا کو تعلیم حاصل کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے، جس کی وجہ سے اب طلباء کا مستقبل بھی اب مشکل میں پڑ گیا ہے۔

انھوں نے الزام لگایا کہ سماجی بہبود آفیسر اور نجی کالجز کے ساتھ ملکر بدعنوانی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے طلباء کو حکومت کی جانب سے جاری وظیفہ کی رقم سے جہاں طلبا اعلی تعلیم حاصل کر اعلی عہدوں تک پہنچتے ہیں۔

مزید پڑھیں:'ضلع بدر کی کارروائی غیر قانونی'

وہیں اس رقم کا محکمہ اور نجی کالج کی مدد اس کا بندر باٹ ہونے سے طلبا کا مستقبل ضرور خطرہ میں پڑ سکتا ہے ضرورت ہے حکومت کو تعلیم کے نام پر ہضم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جانے کی اسی وقت طلباء کے مستقبل کو روشن کیا جا سکتا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.