ETV Bharat / state

میرٹھ: تربیتی کیمپ کے ذریعے بچوں کو علم دین سے آراستہ کرنے کی کوشش

اسکولی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم اور تربیت کی بھی اپنی خاص اہمیت ہے۔ مسلم معاشرے کے بچوں کے لیے اردو اور عربی کے ساتھ مذہبی معلومات کی اہمیت اور ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے میرٹھ کے تیواری کیمپس ویلفیئر سوسائٹی نے اپنی سوسائٹی کے بچوں کے لئے کلاسز شروع کی ہے۔

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 10:47 PM IST

students learning urdu and arabic of tiwari campus welfare society meerut
تربیتی کیمپ کے ذریعے بچوں کو دین سے آراستہ کرنے کی کوشش

لاک ڈاون میں اسکولوں کے بند ہونے کے بعد سے اردو، عربی کے ساتھ دینی تعلیم میں بھی بچوں کا رجحان پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ابھی تک یہ دائرہ گھروں تک محدود تھا۔
دیکھیں ویڈیو

تیواری کیمپس میں سوسائٹی کے ذمہ داران نے آپسی تعاون سے اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے کیمپس میں موجود مسجد میں ہی عربی تعلیم کے ساتھ مذہبی معلومات اور تربیت کے درس کی شروعات کر دی ہے۔

میرٹھ میں تیواری کیمپس سوسائٹی کے زیر اہتمام چلائے جا رہے اس تربیتی کیمپ کے ذریعے بچوں کو نہ صرف دینی معلومات حاصل ہو رہی ہے بلکہ اردو زبان سے بھی آراستہ ہورہے ہیں۔

مرکز علم و ادب

طالب علموں کا کہنا ہے کہ انگریزی کی تعلیم تو اسکول میں مل جاتی ہے، لیکن اپنے دین و مذہب کی صحیح معلومات ہمیں اس کیمپ کے ذریعے حاصل ہو رہی ہے اور ساتھ ہی اپنی مادری زبان اردو کو بھی سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

ملک میں لاک ڈاون نے ایک طرف جہاں عام زندگی کو متاثر کیا ہے۔ وہیں تعلیمی نظام کو بھی درہم برہم کر دیا ہے، ایسے میں کیمپس سوسائٹی کے زیر اہتمام چلائےجا رہے اس تربیتی کیمپ سے بچوں کو نا صرف دینی تعلیم حاصل ہو رہی ہے بلکہ اردو زبان کو بھی سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

غازی آباد: فائنانس کمپنی کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

ضرورت ہے دوسری سوسائٹیز میں بھی اس طرح کے کیمپ کا اہتمام کیا جائے تاکہ نئی نسل میں علم کی شمع کو روشن کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.