ETV Bharat / state

Students Happy after Schools Reopen :مرادآباد میں اسکول کے کھلنے سے بچوں میں خوشی

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 5:38 PM IST

کورونا وبا کے تیسرے لہر کے بعد اب دھیرے دھیرے سبھی اسکولز کھلنے لگے ہیں جس سے طلبا و طالبات میں خوشی schools reopen, children happy کی لہر صاف دیکھی جارہی ہے۔

اسکول کھلنے سے بچوں میں خوشی کا ماحول
اسکول کھلنے سے بچوں میں خوشی کا ماحول

اترپردیش میں کورونا وبا کے تیسرے لہر کے پیش نظر حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق ریاست کے سبھی اسکولز کئی ماہ سے بند تھے، تاہم سبھی بچوں کو آن لائن پڑھایا جارہا تھا۔

اس دوران اب کورونا کے کیسز میں مسلسل ہورہے کمی کے سبب دھیرے دھیرے سبھی اسکولز کھلنے لگے ہیں جس سے طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر صاف دیکھی schools reopen, children happy جارہی ہے۔

اسکول کھلنے کے بعد جب اسکول پہنچے بچوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ گھر میں پڑھائی نہیں ہورہی تھی اب اسکول کھل گئے ہیں اسکول میں پڑھائی بھی ہو رہی ہے، کچھ طلبا کا کہنا تھا کہ آن لائن پڑھائی بہت مفید نہیں ہے، جتنا کلاس میں بیٹھ کر آف لائن پڑھائی کرنے میں فائدہ ملتا ہے، کسی بھی سوال کا جواب کلاس میں بیٹھ کر آسانی سے حل ہوجاتا ہے۔

ویڈیو
مزید پڑھیں:

وہیں اس سلسلے میں اسکول کی پرنسپل سیما شرما نے بتایا کہ ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کے بچوں کا ویکسینیشن بھی کیا جا رہا ہے امتحان دینے کے لئے ویکسینیشن کیا جانا بے حد ضروری ہے تقریبا سبھی بچوں کی ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.