ETV Bharat / state

Student Killed in Meerut Engineering College: میرٹھ کے انجینئرنگ کالج میں طالب علم کا قتل

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 5:38 PM IST

ایم آئی  ٹی انجینئرنگ کالج میں آج ایک طالب علم کو کچھ لڑکوں نے چاقو مار کر قتل کردیا۔ مقتول بی ٹیک سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا۔ Student killed in Meerut Engineering College

میرٹھ کے انجینئرنگ کالج میں طالب علم کا قتل

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع ایم آئی ٹی انجینئرنگ کالج میں آج ایک طالب علم کو کچھ لڑکوں نے چاقو مار کر قتل کردیا۔ معاملے کے بعد جائے وقوع پر پہنچی جانی تھانہ کی پولیس نے کالج کے پانچ طلبا کو موقع سے ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول بی ٹیک سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا۔ Student killed in Meerut Engineering College

ویڈیو

مزید پڑھیں:

معاملے کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ آپسی رنجش کو لے کر انجینئرنگ کالج کے طالب علم کا کالج کے کچھ طلباء کی جانب سے قتل کی واردات کو انجام دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نکھل کمار ایم آئی ٹی کالج میں بی ٹیک سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا، بدھ کو نکھل کمار کا کچھ طلباء سے جھگڑا ہوا تھا، اس کی وجہ سے حملہ کر کے قتل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور کالج عملہ نے نکھل کو سبھارتی میڈیکل کالج میں داخل کرایا جہاں کے ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ Student killed in Meerut Engineering College

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.