ETV Bharat / state

لوٹ مار کرنے والا لڑکا گرفتار - لڑکا گرفتار

ملک بھر میں لوٹ مار، چوری اور ڈکیتی کی واردات میں کمی کے بجائے دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 12:26 PM IST

اس طالب علم کو نوئیڈا تھانہ سیکٹر 20 پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔ طالب علم کے والد جالندھر (پنجاب) کے ایک معروف اخبار میں ایڈیٹر ہیں۔پوچھ تاچھ کے دوران گرفتار کئے گئے طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ پر پیسے خرچ کرنے کے لئے لوٹ مار کرتا تھا۔

تھانہ سیکٹر 20 کے انچارج انسپکٹر راجویر سنگھ چوہان نے بتایا کہ منگل کی رات گشت پر نکلی تھانہ پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سیکٹر 19میں واقع 'انڈو گولف ہسپتال کے پاس سے آگرہ کے رہنے والے ابھیشیک اپادھیائے کو گرفتار کر لیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے پاس سے پولیس نے سونے کی 10 چین، 2000 نقد اور لوٹ میں استعمال کی جانے والی ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل برآمد کئے ہیں۔تھانہ انچارج نے بتایا کہ تفتیش کے دوران ملزم نے لڑکیوں پر پیسے خرچ کرنے کے لئے لوٹ مار کرنے کی بات کہی۔

اس کی گرل فرینڈ آگرہ کے ایک مشہور کالج میں پڑھائی کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم بھی آگرہ کے ایک کالج سے بی ایس سی کی تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اب کچھ دنوں سے نوئیڈا سیکٹر 12 میں رہ رہا تھا۔ ملزم نے بتایا کہ اس کے والد جالندھر کے ایک نامی گرامی اخبار میں ایڈیٹر کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

Intro:Student arrested
اپنی گرل فرینڈز کو قیمتی تحفہ دینے کے لیے لوٹ مار کرنے والا طالب علم گرفتارBody:لڑکی کے لئے لوٹ مارکرنے والا لڑکا گرفتار
نوئڈا :
اپنی گرل فرینڈ کی تمام خواہشات کوپورا کرنے کے لئے ایک مہذب خاندان کا بی ایس سی کاطالب علم لٹیرا بن گیا ۔فلم دھوم 2 کی طرز پر لوٹ مار کرنے والے ا س طالب علم کو نوئیڈا تھانہ سیکٹر 20 پولیس نے گرفتار کیا۔ طالب علم کے والد جالندھر (پنجاب) کے ایک معروف اخبار میں ایڈیٹر ہیں۔پوچھ گچھ کے دوران گرفتار کئے گئے طالب علم نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ پر پیسے خرچ کرنے کے لئے لوٹ مار کرتا تھا۔تھانہ سیکٹر 20 کے انچارج انسپکٹر راجویر سنگھ چوہان نے بتایا کہ منگل کی رات گشت پر نکلی تھانہ پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سیکٹر 19 واقع 'انڈو گولف ہسپتال کے پاس سے آگرہ کے رہنے والے ابھیشیک اپادھیائے کو گرفتار کیا۔انہوں نے بتایا کہ اس کے پاس سے پولیس نے سونے کی 10 چین، 2000 نقد اور لوٹ میں استعمال کی جانے والی والی ہائی ا سپیڈ موٹر سائیکل، موٹر سائیکل گیئرز برآمد کئے ہیں۔تھانہ انچارج نے بتایا کہ تفتیش کے دوران ملزم نے لڑکیوں پر پیسے خرچ کرنے کے لئے لوٹ مار کرنے کی بات کہی۔اس کی گرل فرینڈ آگرہ کے ایک مشہور کالج میں پڑھائی کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم بھی آگرہ کے ایک کالج سے بی ایس سی کی تعلیم حاصل کر رہا ہے اور اب کچھ دنوں سے نوئیڈا سیکٹر 12 میں رہ رہا تھا۔ملزم نے بتایا کہ اس کے والد جالندھر کے ایک نامی گرامی اخبار میں ایڈیٹر کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔گرفتار بدمعاش ہائی ا سپیڈ موٹرسكل پر موٹر سائیکل گیئر پہن کر لوٹ مار کرنے نکلتا تھا۔Conclusion:Student arrested
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.