ETV Bharat / state

Udaipur Tailor Murder:کنہیہ کے قتل کے ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے،آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ

وسیم راعین نے راجستھان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کنہیہ کے قتل کے ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، انہوں نے کہا کہ کنہیہ کے بیہمانہ قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے،انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں تشدد کی اجازت نہیں دیتاہے،انہوں نے کہا کہ ان دونوں ملزمین کی اس حرکت سے پوری دنیا میں مسلمانوں کی شبیہ خراب ہوئی ہے ۔ Demand for Strict Action Against the Accused

آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ
آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ
author img

By

Published : Jun 30, 2022, 9:05 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ کے ریاستی صدر وسیم راعین نے کہا کہ ہم پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ سلم کے پیروکار ہیں تو ہمیں ان کے کردار کو بھی سمجھنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ حضور نے تمام صعوبتیں برداشت کیں،لیکن کبھی تشدد کا راستہ نہیں اپنایا،انہوں کہا ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں تمام مذاہب کے لوگ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں، لیکن ادئے پور کے واقعہ سے ہماری آپسی فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر تو اثر پڑے گا ہی، اس کے علاوہ اس سے مسلمانوں کی شبیہ بھی خراب ہوگی۔

آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ

Demand for Strict Action Against the Accused

وسیم راعین نے راجستھان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کنہیہ کے قتل کے ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، انہوں نے کہا کہ کنہیہ کے بیہمانہ قتل کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے،انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں تشدد کی اجازت نہیں دیتاہے،انہوں نے کہا کہ ان دونوں ملزمین کی اس حرکت سے پوری دنیا میں مسلمانوں کی شبیہ خراب ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:Reactions on Udaipur Murder Case: ادے پور قتل معاملہ پر متعدد مذہبی و سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

انہوں نے تمام پسماندہ سماج کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آپسی یکجہتی کو برقرار رکھنے کی مکمل کوشش کریں، اور ایسی واردات کی سخت مذمت کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.