ETV Bharat / state

آٹھویں جماعت کی طالبہ نہاریکا کی ستائش

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 7:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا کی رہنے والی نہاریکا دیویدی نے ایک ایسا کام کیا ہے، جس کی چہار جانب ستائش کی جا رہی ہے۔

نہاریکا دیویدی
نہاریکا دیویدی

نیک کام کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی ہے، اس بات کو آٹھویں جماعت کی طالبہ نہاریکا دیویدی نے ثابت کر دیا ہے۔

نوئیڈا کے سیکٹر 50 کی رہائشی نہاریکا دیویدی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے دہلی کے شیلٹر ہوم میں پھنسے ہوئے جھارکھنڈ کے 3 مزدوروں کو ان کے گھر بھجوایا ہے۔

نہاریکا دیویدی
نہاریکا دیویدی

نہاریکا نے اپنے گللک سے 48،530 نکالا اور تین مزدوروں کے لیے ہوائی جہاز ٹکٹ کا خریدا اور انہیں ریاست جھارکھنڈ بھیج کر انسانیت کی ایک عمدہ مثال قائم کریں۔

نہاریکا نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انھوں نے خبر کے ذریعے مزدوروں کی تکلیفوں کو دیکھی۔اس کے بعد ان کی مدد کا فیصلہ کیا۔

نہاریکا دیویدی نے مزید بتایا کہ اس کی نانی کہاکرتی تھییں کہ کسی کا درد دیکھنا ہے تو اس کی آنکھوں میں دیکھو۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ انہوں نے مزدوروں کی تکلیف کو اس کی آنکھوں میں دیکھ کر ان کی مدد کا فیصلہ کیا ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا بھی فرض ہے کہ اس وبا کے دوران مزدوروں کی مدد کریں، کیوں کہ مزدوروں نے ملک کی تعمیر میں ان کی بہت بڑی حصہ داری رہی ہے۔

آٹھویں جماعت کی طالبہ نہاریکا دیویدی کا قابل فخر کارنامہ

نہاریکا نے بتایا کہ اس نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو جھارکھنڈ بھیج دیا ہے۔ لاک ڈاؤن یہ خاندان یہاں پھنس گیا۔

نہاریکا دیویدی نے کہا کہ اچھے کام کی کوئی عمر نہیں ہے ، لوگوں سے اپیل ہے کہ پہلی بار لوگوں نے ملک میں وبائی امور دیکھا ہے ، لہذا ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق مزدور اور غریب کا تعاون کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.