ETV Bharat / state

Stop Abusing Women: خواتین پر تشدد کے خلاف میرٹھ میں انوکھی مہم

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 2:38 PM IST

ضلع میرٹھ میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور گھریلو تشدد کے خلاف 'گھر گھر گالی بند' مہم شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کے تحت گھروں میں گالی بند مہم کے چارٹ لگائے جارہے ہیں۔ گھروں کے لوگوں کے نام لکھ کر ان کی طرف سے دی جانے والی گالیاں بھی نوٹ کی جا رہی ہیں تاکہ اس پر لگام لگائی جا سکے ۔ Stop Abusing Womens

Stop Abusing Womens
Stop Abusing Womens

میرٹھ: جشن آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی تقریر میں خواتین کی عزت و احترام کرنے کو لیکر بات کہی تھی۔ وزیراعظم کی تقریر پر عمل کرتے ہوئے اب میرٹھ میں خواتین کی عزت کے لئے ایک مہم شروع کی گئی ہے۔ سماجی کارکن سنیل جگلان نے خواتین کے بدسلوکی اور تشدد پر قابوپانے کے لئے 'گالی بند گھر' مہم شروع کی ہے۔Stop Abusing Womens Campaign IN Meerath

Stop Abusing Womens

اس مہم کے بارے میں سنیل جگلان نے کہا کہ دیہی اور شہری ترقیاتی کے ماڈل کو اتر پردیش کے ہر ضلع اور گاؤں میں خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد سے اس مہم کو شروع کی گئی ہے ۔اس کے لئے میرٹھ ضلع کو خواتین پر مبنی بدسلوکی سے پاک بنانے کے لئے ایک گالی بند گھر مہم شروع کی گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اس مہم کے تحت گھر گھر گالی بند مہم کے چارٹ لگائے جا رہے ہیں جس میں گھر کے افراد کے نام لکھ کر ان کی طرف سے دی جانے والی گالیاں بھی آئے روز لکھی جا رہی ہیں۔تاکہ ان کی گالیوں پر لگام لگائی جا سکیں.

اسی مہم کے تحت میرٹھ کے ہاشم پورا کی رہنے علمہ اور عارفہ بھی اس مہم سے جڑی ہیں اور وہ اب اس مہم کو اپنے محلے اور اس پاس کے مکانوں میں جاکر خواتین کو گالی سے پاک بنانے کی مہم کے بارے میں سمجھا رہی ہے تاکہ ان کے علاقے میں بھی خواتین پر مبنی گالیوں پر لگام لگائی جا سکیں. اور گھر گھر گالی بند مہم کو سو فیصد کامیاب بنایا جا سکے.

یہ بھی پڑھیں:Barabanki Road Accident بارہ بنکی سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت

گھر گھر گالی بند مہم کے تحت جس طرح سے میرٹھ کی بیٹیاں آگے آ رہی ہیں اور دوسروں کو بھی گالیاں نہ دینے کے لیے سمجھا رہی وہ یقیناً قابل ستائش ہے ضرورت ہے سماج میں اگر خواتین کی عزت کرنی ہے تو ان کے والدین کو بھی اس مہم میں شامل ہونا ہوگا اسی وقت خواتین کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی سے پاک بنایا جا سکے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.