ETV Bharat / state

بجنور: پولیس پر پتھراؤ، ایک زخمی - پولیس نے سات معلوم و چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

بجنور میں ہسٹری شیٹر کو پکڑنے گئی پولیس پر خاندان کے افراد نے اچانک پتھراؤ کر دیا۔ جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ وہیں، باقی پولیس اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی۔ پولیس نے ایک پتھر باز کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کی قواعد میں جٹ گئی ہے۔

stones hurled at police, one injured in bijnor uttar pradesh
بجنور میں ہسٹری شیٹر کو پکڑنے گئی پولیس پر پتھراؤ
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 7:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ چاندپور کے علاقے کے گاؤں صبدلپور رہرہ میں شمشاد عرف پٹھو ہسٹری شیٹر کو پولیس کی ٹیم پکڑنے گئی تھی۔ اسی دوران شمشاد پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا، جبکہ مشتعل شمشاد کے اہل خانہ نے پولیس پر پتھراؤ کر دیا، جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

بجنور میں ہسٹری شیٹر کو پکڑنے گئی پولیس پر پتھراؤ
stones hurled at police, one injured in bijnor uttar pradesh
بجنور میں ہسٹری شیٹر کو پکڑنے گئی پولیس پر پتھراؤ

دوسری طرف پولیس نے سات معلوم و چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، جبکہ ایک پتھر باز کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور اسے جیل بھیجنے کی قواعد میں جٹ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.