ETV Bharat / state

پیٹ۔ پیٹ کر ایک شخص کا قتل

ریاست اترپردیش میں جونپور کے منگراباد شاہ پور علاقے میں باہمی تنازع میں ایک شخص کو لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا۔

پیٹ۔ پیٹ کر ایک شخص کا قتل
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 3:30 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:20 AM IST

پولیس نے بتایا کہ گذشتہ بارہ اگست کو ناگ پنچمی کے دن فتوپور کلا گاوں میں مٹھائی لال بند کی گائے وجے بہادر سنگھ کے کھیت میں چلی گئی۔ اسی بات پر دونوں فریق میں تکرار ہوگئی تھی۔ اس دن اس واقعہ کی اطلاع تھانہ منگرا باد شاہ پور میں نہیں ملی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ جمعہ کو رام چرتر مشرا کی دکان پر بند خاندان کے لڑکے موجود تھے۔ اسی راستے سے چندن سنگھ اور ردر سنگھ جارہے تھے۔بند کے لڑکوں کی چندن سنگھ اور ردر سنگھ میں بحث ہوگئی۔ بند کے لڑکے اپنے گھر اطلاع دے کر مزید لوگوں کو بلائے۔ اس کے بعد دونوں فریق میں مار پیٹ شروع ہوگئی۔

مارپیٹ کے دوران وجے بہادر چندن اور ردر زخمی ہوگئے۔ انہیں صدر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وجے بہادر کی راستے میں ہی موت ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ مگرا بادشاہ پور تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ملزم مٹھائی لال بند دلیپ بند دھرمیندر بند اور رام پرساد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.