ETV Bharat / state

مرادآباد: بنکروں کی پریشانیوں کو دور کرنا میری اولین ترجیح: رئیس الدین - उत्तर प्रदेश 2022 विधानसभा चुनाव

اگر عوام مجھے رکن اسمبلی بناتی ہے تو میری اول ترجیح بنکروں کی پریشانیوں کو دور کرنا اور ان کے کاروبار کو فروغ دینا ہے۔

مرادآباد: بنکروں کی پریشانیوں کو دور کرنا میری اولین ترجیح: رئیس الدین
بنکروں کی پریشانیوں کو دور کرنا میری اولین ترجیح: رئیس الدین
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 2:01 PM IST

اتر پردیش 2022 اسمبلی انتخابات کو لے کر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے کانٹھ اسمبلی سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی سے ضلع پنچایت ممبر اور ممکنہ امیدوار رئیس الدین سے خاص بات چیت کی۔

رئیس الدین نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ 'ضلع پنچایت ممبر بننے کے بعد میں نے اپنے کانٹھ علاقے میں بہت کم وقت میں کئی ترقیاتی کام کرائے ہیں۔'

مرادآباد: بنکروں کی پریشانیوں کو دور کرنا میری اولین ترجیح: رئیس الدین

ضلع پنچایت ممبر اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ممکنہ امیدوار رئیس الدین نے مزید کہا کہ 'اسمبلی کانٹھ کا سب سے پرانا کام بنکر کا ہے یہاں پر بینڈیڈ پٹّی بنانے کا کام سب سے پرانا ہے اور یہاں کے بنکروں کا مطالبہ ہے کہ ان کو سستے ریٹ پر بجلی مہیّا کرائی جائے۔'

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: بی جے پی رکن اسمبلی کا سبھی طبقات کیلئے کام کرنے کا دعویٰ

رئیس الدین نے کہا 'اگر عوام مجھے رکن اسمبلی بناتی ہے تو میری اول ترجیح بنکروں کی پریشانیوں کو دور کرنا اور ان کے کاروبار کو فروغ دینا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.