ETV Bharat / state

دادری اور بسرکھ میں خصوصی صفائی مہم - دادری اور بسرکھ میں خصوصی صفائی مہم کی شروعات

دادری ٹاؤن کے ایگزیکٹو آفیسر سمیر کشیپ کی نگرانی میں شہر کے دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ شمشان گھاٹ پر بھی صفائی مہم کی شروعات کی گئی۔

دادری اور بسرکھ میں خصوصی صفائی مہم کی شروعات

author img

By

Published : May 17, 2021, 5:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے دادری ٹاؤن کے ایگزیکٹو آفیسر سمیر کشیپ کی نگرانی میں سینیٹائزیشن مہم چلائی گئی۔ یہ سینیٹائزیشن مہم شہر کے دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ شمشان گھاٹ پر بھی چلائی گئی۔

ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایات کی تعمیل میں شہریوں کو کورونا سے تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے دادری ٹاؤن علاقے میں یہ کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

واضح رہے کہ منگل کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے کووڈ ۔19 کے حوالے سے دادری کا دورہ اور معائنہ کیا تھا اور پورے علاقے میں سینیٹائزیشن اور حفظان صحت کی خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کی تھی۔وہیں بسرکھ میں بھی سینیٹائزیشن کا عمل جاری رہا اور کیمپ لگا کر لوگوں کی کووڈ جانچ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.