ETV Bharat / state

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے اور اعتکاف سے متعلق علمائے دین سے خاص بات چیت - اعتکاف سے متعلق علمائے دین سے خاص بات چیت

رمضان المبارک کا پہلا رحمت کا عشرہ 10 ویں روزے تک رہتا ہے اور ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ یعنی مغفرت کا عشرہ دسویں روزے سے بیسویں روزے تک رہتا ہے اور آج سے رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہو جائے گا اس میں لوگ اپنی جہنم سے نجات کی دعائیں اللہ تعالی سے کرتے ہیں۔

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے اور اعتکاف سے متعلق علمائے دین سے خاص بات چیت

author img

By

Published : May 3, 2021, 7:03 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں ای ٹی وی بھارت نے حوض والی مسجد کے امام و خطیب قاری محمد حذیفہ قاسمی، مدرسہ محمودیہ سروٹ مظفرنگر کے استاد مفتی محمد زاہد اور جمعیت علمائے ہند کے مغربی اترپردیش کے جنرل سیکریٹری قاری ذاکر حسین صاحب سے رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی فضیلت اور اعتکاف سے متعلق خاص بات چیت کی۔

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے اور اعتکاف سے متعلق علمائے دین سے خاص بات چیت
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اس ماہ کے تین عشرے ہوتے ہیں پہلا عشرہ رحمت کا ہوتا ہے، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم سے نجات کا ہوتا ہے۔

رمضان المبارک کا پہلا رحمت کا عشرہ 10 ویں روزے تک رہتا ہے اور ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ یعنی مغفرت کا عشرہ دسویں روزے سے بیسویں روزے تک رہتا ہے اور آج سے رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہو جائے گا اس میں لوگ اپنی جہنم سے نجات کی دعائیں اللہ تعالی سے کرتے ہیں۔

ماہ رمضان کے ان تینوں عشروں میں ایک عشرا دس دن کا ہوتا ہے پہلا عشرہ پہلے رمضان سے شروع ہوکر 10 رمضان تک ہوتا ہے اور دوسرا عشرا 11 روزے سے لے کر بیس روز تک رہتا ہے اور تیسرا عشرہ اکیسویں رمضان سے شروع ہوکر آخری رمضان تک رہتا ہے۔

ماہ رمضان کا تیسرا اور آخری عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے اس عشرے میں ہزاروں راتوں میں سب سے مقدس رات لیلۃ القدر بھی ہے۔ اس لیے اس کو لیلۃالقدر کا عشرہ بھی کہا جاتا ہے ۔اس عشرے میں جہنم سے نجات پانے کے لیے اللہ تعالی کی بارگاہ میں خصوصی دعائیں کرتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.