ETV Bharat / state

'سی اے اے کے مخالفین کو سماجوادی کی پینشن' - sp will giv pension

اترپردیش اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رام گووند نے کہا کہ سی اے اے کی مخالفت کرنے والوں کو 'آئین کے محافظ' کے طور پر پینشن دی جائے گی۔

اترپردیش اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رام گووند چودھری

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 7:05 PM IST

ریاست اترپردیش اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رام گووند چودھری نے کہا کہ ریاست میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے برسراقتدار آنے کے بعد شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے 2019) کی مخالفت کرنے والوں کو 'آئین کے محافظ' کے طور پر پینشن دی جائے گی۔

انہوں نے یو این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ حکومت بنی تو بنگلہ دیشیوں کو باہر نکالا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں ایس پی نے سی اے اے کے خلا ف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے کانگریس نے نہیں! انہوں نے الزام عائد کیا کہ میڈیا اہم حذب مخالف (ایس پی) کو نقصان پنچانے کے لیے پرینکا اور کانگریس کو بڑھاوا دے رہی ہے۔

خیال رہے کی دونوں ایوانوں سے شہریت ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد اب یہ قانون بن چکا ہے۔ اس قانون کی ملک بھر میں مخالفت ہو رہی ہے۔ ملک بھر میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر برادری کے لوگ بھی اس قانون کی مخالفت کر رہے ہیں۔

دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامہ اور شاہین باغ میں اب بھی اس قانون کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔

مغربی بنگال، کیرالہ اور دیگر ریاستیں شہریت قانون کی مخالفت کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے یہاں اس قانون کو نافظ نہیں کریں گی۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 3 2020 4:22PM

سی اے اے کی مخالفت کرنے والوں کو سماجوادی پارٹی پینشن دے گی: چودھری

دیوریا، 03 جنوری(یو این آئی) اترپردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رام گووند چودھری نے آج کہا کہ ریاست میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے برسراقتدار آنےکے بعد شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے 2019) کی مخالفت کرنے والوں کو ’آئین کے محافظ‘ کے طور پر پینشن دی جائے گی۔

انہوں نے نے یو این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ حکومت بنی تو بنگلہ دیشیوں کو باہر نکالا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں ایس پی نے سی اے اے کے خلا ف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے کانگریس نے نہیں! انہوں نے الزام عائد کیا کہ میڈیا اہم حذب مخالف(ایس پی) کو نقصان پنچانے کے لیے پرینکا اور کانگریس کو بڑھاوا دے رہی ہے۔

جاری...یو این آئی،ایم اے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.