ETV Bharat / state

بی جے پی کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ - cm

اتر پردیش کی یوگی حکومت کی مبینہ آمرانہ اور بے رحمانہ عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف سماج وادی پارٹی کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے گوتم بدھ نگر کے کلکٹریٹ پر نعرہ بازی کی

سماج وادی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 3:18 PM IST

Updated : Aug 10, 2019, 3:38 PM IST

پورے ضلع سے آئے کارکنان کی بڑی تعداد نے گورنر کے نام میمورنڈم دیا۔ سماجوادی پارٹی ضلعی صدر ویر سنگھ یادو نے کہا کہ 'موجودہ بی جے پی کی حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ ناکامی کو چھپانے کے لیے ایس پی کارکنان پر ظلم ڈھا رہی ہے۔ غنڈوں کا بول بالا ہے۔ مقامی پولیس دانستہ طور پر سماج وادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس صورتحال پر خاموش تماشائی نہیں رہیں گے بلکہ حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے' ۔

Intro:Sp party agitation against Yogi GavernmentBody:بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
نوئیڈا
اتر پردیش کی یوگی حکومت کی آمرانہ اور بے رحمانہ عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف سماج وادی پارٹی کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے گوتم بدھ نگر کے کلکٹریٹ پر نعرہ بازی کی اور گورنر کے نام میمورنڈم بھی دیا۔اس موقع پر پورے ضلع سے آئے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔سماج وادی پارٹی ضلعی صدر ویر سنگھ یادو نے کہا کہ موجودہ بی جے پی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ناکامی کو چھپانے کے لیے ایس پی کارکنان پر مظالم ڈھا رہی ہے۔لا قانونیت کا بول بالا ہے۔مقامی پولیس دانشتہ طور پر سماج وادیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔لیکن ہم خاموش تماشائی نہیں بلکہ حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔Conclusion:Sp Party warkers
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.