ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے پولس کپتان انوراگ آریہ نے پولس اسٹیشنوں میں جرائم کی تفتیش سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا.
پولیس کپتان نے سب سے پہلے مئو ضلع کی گھوسی کوتوالی تھانہ پہنچے جہاں انہوں نے کرائم انوسٹی گیشن کے رجسٹر چیک کیے۔
اس کے علاوہ ایس پی نے مال خانے کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں رکھے ہتھیاروں کی کارکردگی بھی دیکھی۔ اور کوتوالی میں موجود پولس اہلکاروں سے اسلحوں کے استعمال کی جانکاری حاصل کی ۔