ETV Bharat / state

کورونا وائرس کو روکنے کے لیے نوڈل آفسر کی تقرری

ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملات کی نگرانی کے لئے سورن سنگھ کو نوڈل آفیسر بنایا گیا ہے۔

sowran-singh-appointed-as-nodal-officer-of-badaun
کورونا وائرس کو روکنے کے لیے نوڈل آفسر کی تقرری
author img

By

Published : May 9, 2020, 10:18 AM IST

فل وقت یہاں کورونا وائرس کے تین متاثرہ مریض ہیں۔

ریاستی حکومت نے سورن سنگھ کی تقرری یہاں کی ہے تاکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم سے کم ہوسکے ۔

انتظامیہ کسی بھی طرح کی لاپرواہی کے تیار نہیں ہے۔

بدایوں میں کورونا کے 16 معاملات سامنے آئے تھے۔ان میں گیارہ ٹھیک ہوکر گھر واپس جا چکے ہیں۔

اب یہاں راحت کی خبر یہ ہے کہ صرف مریض زیرعلاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.