ETV Bharat / state

سونبھدر:کورونا وائرس کے 75نئے مریض

اترپردیش کے ضلع سونبھدر میں اوبرا بجلی گھر پریوجنا اسپتال کے 15طبی اہلکار سمیت 75نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1795ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 5:36 PM IST

سونبھدر:کورونا وائرس کے 75نئے مریض
سونبھدر:کورونا وائرس کے 75نئے مریض

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر ایس کے اپادھیائے نے بتایا کہ ہفتہ کو موصول رپورٹ میں 75نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اوبرا بجلی گھر پرییوجنا اسپتال کے 15طبی ملازمین کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ چوپن علاقے سے 38فراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
مسٹر اپادھیائے نے بتایا کہ سبھی نئے 75مریضوں کو علاج کے لئے کووڈ اسپتال بھیجا جارہا ہے۔ ضلع میں کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1795ہوگئی ہے۔ کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 352 ہے جس میں 98افراد ہوم آئیسولیشن میں ہیں۔ ضلع میں اب تک 18مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.