ETV Bharat / state

زرعی قوانین کا حل بات چیت سے ممکن: بھوپیندر سنگھ چودھری

ریاستی وزیر بھوپیندر سنگھ چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کے ساتھ کئی بار بات چیت کی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، دراصل سیاسی جماعت کسانوں کے ساتھ مل کر سیاست کر رہی ہے۔

زرعی قوانین کا حل بات چیت سے ممکن
زرعی قوانین کا حل بات چیت سے ممکن
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 10:48 PM IST

مرادآباد: مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ زرعی قوانین کے خلاف کسان کئی ماہ سے مسلسل دہلی سرحد پر احتجاج کررہے ہیں۔ لیکن مرکزی حکومت اس قوانین کو واپس لینے سے گریز کررہی ہے۔

اس تعلق سے آج ریاستی وزیر بھوپیندر سنگھ چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کے ساتھ کئی بار بات چیت کی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ اس کے بعد تینوں زرعی قوانین میں ترمیم کرنے سے لے کر ڈیڑھ سال تک اس قوانین کو ملتوی کرنے کی بھی بات رکھی لیکن کسی بھی بات پر مسئلے کا حل نہیں ہوسکا۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں کسانوں کے ساتھ مل کر اس مسئلے پر سیاست کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

غازی آباد: فائنانس کمپنی کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

بھوپیندر سنگھ چودھری نے آگے کہا کہ میں سبھی کسانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ لوگ سیاسی پارٹیوں کے ایجنڈے کا شکار نہ بنیں بلکہ مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تجویز کو قبول کریں تمام باتوں کا حل بات چیت کے ذریعہ ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.