ETV Bharat / state

علی گڑھ: کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی - اتر پردیش کی خبر

علی گڑھ کے جے این ایم سی ہسپتال میں گزشتہ روز کل 228 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جن میں ایک پازیٹو رپورٹ علی گڑھ کے عثمان پارہ علاقے کا ہے۔ علی گڑھ میں اب کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے۔

علی گڑھ: کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 12:43 PM IST

ریاست اترپردیس کے ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی ہے۔ وہیں مغربی اترپردیش میں کورونا وائرس مریضوں کی جانچ اور ان کے علاج کے لیے فرنٹ لائن ہسپتالوں میں سے ایک جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) میں کورونا وائرس کے 3583 نمونوں کی جانچ ہو چکی ہیں جس میں سے 95 کیسز مثبت پایا گیا ہے۔

علی گڑھ: کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی
علی گڑھ: کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی

جے این ایم سی میں گزشتہ روز کل 228 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جن میں ایک پوزیٹو رپورٹ علی گڑھ کے عثمان پارہ علاقے کا ہے۔ علی گڑھ میں اب کورونا مثبت نریضوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے۔

ضلع علی گڑھ کے ڈی ایم چندر بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ 'لوگ لاک ڈاؤن کی پیروی کریں۔ معاشرتی دوری رکھے اور اپنے گھروں میں ہی رہیں۔ کورونا سے متعلق کسی بھی طرح کی جانکاری ہو تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ یا کنٹرول روم کو آگاہ کریں تاکہ کارروائی کی جا سکے۔

واضح رہے کہ 'ایک سرجن ڈاکٹر کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد۔ اے ایم یو جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے 20 ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کو کورنٹائن کیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.