ETV Bharat / state

اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی حالت انتہائی افسوس ناک - اترا کھنڈ کے سابق وزیر اعلی ہریش راوت نے افسوس ظاہر کرتے

اترپردیش میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پر اترا کھنڈ کے سابق وزیر اعلی ہریش راوت نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت عوام کو گمراہ کر رہی ہے-

اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی حالت انتہائی افسوس ناک
اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی حالت انتہائی افسوس ناک
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 10:50 PM IST

اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور سابق مرکزی وزیر شری ہریش راوت نے نوئیڈا میں اپنے مختصر قیام کے دوران کہا کہ ریاستی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے۔ پولیس حکومت کی اشارے پر ایک فریق کا رول ادا کر رہی ہے اور ایک طبقے کو نشانہ بنا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا رہا ہے، لا اینڈ آرڈر کی اس بگڑتی ہوئی صورتحال نے امن پسند شہریوں، دکانداروں، تاجروں اور صنعتکاروں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔

اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی حالت انتہائی افسوس ناک
اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی حالت انتہائی افسوس ناک

اتر پردیش میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، ہر روز خواتین کے ساتھ لوٹ،جنسی زیادتی جیسے واقعات بڑھتے جارہے ہیں لیکن ریاست کی بی جے پی حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہا ہے،

راوت نے کہا کہ بی جے پی حکومت کی عوام دشمن مخالف پالیسیوں کا مقابلہ کریں، یہ حکومت جھوٹے وعدوں کے ذریعہ عوام کو گمراہ کر رہی ہے جبکہ ریاست کی بی جے حکومت اپنی قصیدہ گوئی میں مست اور ملک کے لوگ مہنگائی سے دوچار ہیں۔

Intro: اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی حالت انتہائی ناگفتہ بہہ :،ہرمحاذ پر ناکام ریاستی حکومت عوام کو گمراہ کر رہی ہےBody:اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہہ:راوت

نوئیڈا۔

اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور سابق مرکزی وزیر شری ہریش راوت نے نوئیڈا میں اپنے مختصر قیام کے دوران کہا کہ
اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہہ ہے ،ریاستی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے۔ پولیس حکومت کی ایماء پر ایک فریق کا رول ادا کر رہی ہے اور ایک طبقے کو نشانہ بنا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ لا اینڈ آرڈر کی اس بگڑتی ہوئی صورتحال نے امن پسند شہریوں، دکانداروں، تاجروں اور صنعتکاروں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔ اتر پردیش حکومت اہم عوامی مسئلے سے آنکھیں بند کئے دکھائی دے رہی ہے، اور عوام بدامنی کی وارداتوں سے پریشان ہیں۔
میں اخبارات میں دیکھتا ہوں کہ نوئیڈا اور اتر پردیش میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، ہر روز خواتین کے ساتھ لوٹ،عصمت دری جیسے واقعات بڑھتے جارہے ہیں لیکن ریاست کی بی جے پی حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہا ، میں تمام کارکنوں سے کہتا ہوں کہ وہ بی جے پی حکومت کی عوام دشمن مخالف پالیسیوں کا مقابلہ کریں ، یہ حکومت جھوٹے وعدوں کے ذریعہ عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔
مرکز اور ریاست کی بی جے حکومت اپنی قصیدہ گوئی میں مست ہے۔جبکہ ریاست اور ملک کے لوگ مہنگائی سے دوچار ہیں ، اس موقع پر کانگریس سٹی صدر شہاب الدین ، ​​پی سی ایس ممبر ستیندر شرما ، کانگریس لیڈر یتیندر شرما ، بلاک صدر دیا شنکر پانڈے ، اے آئی سی سی ممبر جگدیش شرما ، روہت شرما ، انجار ، گلزار ، علی خان وغیرہ جیسے کارکن موجود تھے۔Conclusion:Up the situation of the law and order very uncertain, state government is failing on every front

For All Latest Updates

TAGGED:

Harish Rawat
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.