ETV Bharat / state

بہن نے  کیا بڑے بھائی کا قتل

ضلع اٹاوہ میں ایک سنسنی خیز واردات میں بہن نے اپنے بڑے بھائی کا قتل کردیا، پولیس اسٹیشن پہنچ گئی اور اپنے جرم کا اعتراف کیا۔

اٹاواہ میں بہن نے بڑے بھائی کا قتل کیا
اٹاواہ میں بہن نے بڑے بھائی کا قتل کیا
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 12:58 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ کے ستی محلے میں منگل کی دیر رات ایک لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے بڑے بھائی کا قتل کردیا اور کوتوالی پہنچ کر اس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ پولیس نے نوجوان کے والدین کو فوری طور پر واقعے کی اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ 'واقعہ کے وقت والدین گھر میں موجود نہیں تھے۔ وہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اٹاواہ میں بہن نے بڑے بھائی کا قتل کیا
اٹاواہ میں بہن نے بڑے بھائی کا قتل کیا

ملزم لڑکی نے اپنے بھائی پر چاقو سے کئی بار حملے کیے اور اس کا سر پتھر سے کچل دیا۔ اس کے بعد کوتوالی جاکر اس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ فی الحال ابھی تک قتل کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اٹاواہ میں بہن نے بڑے بھائی کا قتل کیا

نوجوان کے اہل خانہ نے بتایا کہ 'گھر میں 6 افراد رہتے ہیں۔ انہیں رات کے وقت واقعے کی اطلاع ملی۔ انہوں نے بتایا کہ 'ان کے بیٹے کو زخمی حالت میں سیفائی میں داخل کرایا گیا تھا لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.