ETV Bharat / state

SIO Releases Student Manifesto for UP Polls: ایس آئی او نے طلبہ کا منشور جاری کیا

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Elections 2022 کو دیکھتے ہوئے اسٹوڈینس اسلامک آرگنائزیشن نے اپنا منشور جاری کیا ہے۔

sio-releases-manifesto-for-up-polls
ایس آئی او نے انتخابی منشور جاری کیا
author img

By

Published : Jan 15, 2022, 10:51 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Elections 2022 کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ سیاسی جماعتیں ووٹرز کو لبھانے کے لیے ہرہتھکنڈنے اپنا رہی ہیں اور بڑے بڑے وعدے کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ تاہم اس دوران اسٹوڈینس اسلامک آرگنائزیشن نے بھی اپنا منشور جاری کیا ہے۔

ویڈیو

ایس آئی او نے طلبا کا منشور Student Manifesto جاری کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں سے اپنے انتخابی منشور میں ان کے مطالبات کو شامل کرنے کی اپیل کی'۔

اسٹوڈینس اسلامک آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے منشور میں طلباء کے مستقبل پر پلان تیار کیا ہے۔ انہوں نے بے روزگار نوجوانوں نے کے لیے بے روزگاری بھتہ کا مطالبہ کیا۔

ایس آئی او نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کی وجہ سے ملزم بنائے گئے بے گناہوں کے کیسز کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ ایس آئی او نے رامپور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کے خلاف چلائی جارہی مہم کی وجہ سے ادارے کے طلباء کا نقصان نہ ہو، اس کی بھی اپیل کی۔ اسی کے ساتھ تبدیلی مذہب قانون کو واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.