ETV Bharat / state

میرٹھ میں سیرت النبی کے عنوان سے کویز کمپیٹیشن کا انعقاد - اسٹوڈینٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا

میرٹھ میں اسٹوڈینٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے سیرت النبی کے عنوان سے منعقدہ کویز کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا جس 800 طلبا و طالبات حصہ لیا۔ کامیاب طلبا و طالبات کے درمیان انعامات تقسیم کئے گئے- Quiz Competition In Meerut

میرٹھ میں سیرت النبی کے عنوان سے کویز کمپیٹیشن کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 11, 2023, 4:37 PM IST

میرٹھ میں سیرت النبی کے عنوان سے کویز کمپیٹیشن کا انعقاد

میرٹھ:ریاست اتر پردیش میں ضلع میرٹھ کے فیض عام انٹر کالج میں اسٹوڈینٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے اعزازیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا.اس میں مغربی اتر پردیش کے 29 اضلاع میں مدارس اور اسکولوں کے قریب 800 طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے. تعلیم کے میدان میں مختلف موضوعات پر وقتاً فوقتاً پروگرام کرانے والی ایس آئی او کی جانب سے سیرت النبی کے عنوان سے ایک کویز کمپیٹیشن امتحانات کرائے گئے تھے جس میں ان تمام اضلاع میں واقع مدارس اور اسکولوں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا تھا۔

اس طرح کے پروگرام کرانے کا مقصد بیان کرتے تنظیم کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ ہماری تنظیم قوم کے بچوں کے مستقبل کو سنوارنے میں ہمیشہ کوشاں رہتی ہیں اسی طرح مذہب اسلام اور پیغمبر محمد کا عالم انسانیت کا پیغام عام کرنے کی کوشش کی جاتی رہتی ہے۔ اسی کے تحت گزشتہ ماہ ایک کویز کمپیٹیشن امتحانات کرائے گئے تھے جن اچھے نمبرات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:جامعہ نگر میلے میں خواتین کی امڈی بھیڑ

نوجوان اور بچوں کے مستقبل کو روشن کرنے کے لیے مذہبی معلومات کے علاوہ جدید تعلیم کی اہمیت بھی بتانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔موجودہ دور میں جس طرح حالات در پیش آ رہے ہیں۔ ایسے میں مذہب اسلام کی روشنی میں زندگی گزارنے کی بات کہی گئی تاکہ ملک اور دنیا میں آج جس طرح کے واقعات سامنے آ رہے ہیں ان سے بچا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.