ETV Bharat / state

اناؤ کیس: ملزم کو تہاڑ جیل منتقل کرنے کا مطالبہ - کانگریس

اس دستخطی مہم کے ذریعے ریپ متاثرہ کو انصاف دلانے اور اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

اناؤ کیس: ملزم کو تہاڑ جیل منتقل کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 6:19 PM IST

ریا ست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں ریپ متاثرہ کوانصاف دلانے کے لیے بارہ بنکی میں کانگریس کی جانب سے دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا۔

اس دستخطی مہم کے ذریعے ریپ متاثرہ کو انصاف دلانے اور اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دینے کے ساتھ ساتھ خواتین کی حفاظت کے لیے خصوصی طور پر ایک کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

اناؤ کیس: ملزم کو تہاڑ جیل منتقل کرنے کا مطالبہ

کانگریس کے اعلی رہنما کی ہدایت پر اس دستخطی مہم کا آغاز کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے با رہ بنکی میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار کا فائدہ اٹھاکر کلدیپ سنگھ سینگر نے ریپ متاثرہ کے ساتھ زیادتی کی۔

ہم اس معاملے کو عوام کے درمیان لے جا کر یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کلدیپ سنگھ سینگر کو سیتاپور جیل سے نکال کر دہلی کی تہاڑ جیل بھیجا جائے۔

Intro:اناؤ ریپ متاثرہ کی موت کے بعد بھی اس کے لئے لوگ حمایت میں کھڑے ہیں. اسے انصاف دلانے کے لئے بارہ بنکی میں کانگریس کی جانب سے دستخط مہم کا آغاز کیا گیا. اس مہم عام آوام سے دستخت کرا کر صدر جمہوریہ کو بھیجا جائیے گا. اس دستخت مہم کے ذریعہ ریپ متاثرہ کو انصاف دلانے اور مہلکہ کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپیہ کا مآوزہ کے ساتھ خواتین حفاظت کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے.

Body:بارہ بنکی میں کانگریس کی قومی قیادت کی حدایت پر لگائے اس دستخت مہم کیمپ کا آغاز کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے کی. پی ایل پنیا نے کہا کہ حکومت کا فاۂیدہ اٹھاکر کلدیپ سنگھ سینگر نے ریپ متاثرہ کے ساتھ زیادتی کی. یہاں تک اب اس کی موت ہو گئی ہے. پنیا نے کہا کہ ہم. اس معاملے کو آوام کے درمیان لے جا کر یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کلدیپ سنگھ سینگر کو سیتاپور جیل سے نکال کر دہلی کی تہاڑ جیل بھیجا جائے. ساتھ ہی ہلاک ہوئی ریپ متاثرہ کے الہل خانہ کو ایک کروڑ روپیہ کا مآوزہ اور خاتون کمیشن کی تشکیل کی جائے.
بائیٹ پی ایل پنیا، رکن پارلیمان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.