ETV Bharat / state

پونم سنہا سماج وادی پارٹی میں شامل - اکھلیش یادو

بالی وڈ اداکار شتروگھن سنہا کی اہلیہ پونم سنہا سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئیں ہیں۔

poonam sinha
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 5:02 PM IST

پونم سنہا لکھنؤ سے راجناتھ سنگھ کے خلاف الیکشن لڑ سکتی ہیں۔

پونم سنہا نے آج لکھنؤ میں ایس پی کے صدر اور اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو سے ملاقات کی۔

پونم سنہا سماج وادی پارٹی میں شامل
پونم سنہا سماج وادی پارٹی میں شامل

سیاسی گلیاروں میں یہ چہ میگوئیاں ہیں کہ وہ لکھنؤ سے انتخاب لڑ سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ شتروگھن سنہا حال ہی میں بی جے پی سے علیحدہ ہو کر کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔

ایس پی کے ایک رہنما نے کہا کہ ' لکھنؤ میں ساڑھے تین لاکھ مسلم ووٹرز کے علاوہ چار لاکھ کائستھ ہیں اور ایک لاکھ 30 ہزار سندھی ووٹرز ہیں۔'

پونم سنہا سندھی ہیں اور ان کے شوہر شتروگھن سنہا کائستھ ہیں۔

راجناتھ سنگھ نے 2014 میں لکھنؤ سیٹ سے کل 55.7 فیصد ووٹ حاصل کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے لکھنؤ سے پرچہ داخل کر دیا ہے۔

Intro:Body:

ETV Bharat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.