ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے خوف سے بودھ تپوستھلی کا ڈین مہامنکول مندر بند - ڈین مہامنکول مندر

اترپردیش کے ضلع شراوستی میں کورونا وائرس کے دہشت کی وجہ سے بودھ تپوستھلی میں واقع مندر کو بند کردیا گیا ہے۔ اس کے لیے باقاعدہ طور پر نوٹس بھی چسپاں کی گئی ہے۔

کورونا وائرس کے دہشت کی وجہ سے بودھ تپوستھلی میں واقع مندر کو بند کردیا گیا
کورونا وائرس کے دہشت کی وجہ سے بودھ تپوستھلی میں واقع مندر کو بند کردیا گیا
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 3:27 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:33 PM IST

اس نوٹس میں یہ لکھا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کی وجہ سے احتیاطی اقدام کے طور پر ، ڈین مہامنکول مندر غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔اور جب بھی صورتحال ہوگی تب مندر کو دوبارہ کھولنے کا ذکر بھی نوٹس میں لکھا گیا ہے۔

مندر کے بند ہونے سے سیاحوں میں مایوسی کا عالم ہے کیونکہ شراوستی کے بودھ تپوستھلی میں سال بھر میں چین، جاپان، تھائی لینڈ، سری لنکا، کوریا، برما، میانمار وغیرہ ممالک سے تقریباً دو سے تین لاکھ غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔

کورونا وائرس کے دہشت کی وجہ سے بودھ تپوستھلی میں واقع مندر کو بند کردیا گیا

دراصل بین الاقوامی سیاحتی مقام بودھ تپوستھلی شراوستی ہمیشہ غیر ملکی سیاحوں کی وجہ سے گلزار رہتا ہے لیکن اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے بودھ تپوستھلی اتنا گلزار نہیں دکھائی دے رہا ہے۔

بدھ تپوستھلی میں واقع ڈین مہامنکول مندر میں کورونا وائرس کی گھبراہٹ کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے تالا لگا دیا گیا ہے۔

مندر کے علاوہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کے لیے خانقاہوں، مندروں اور ہوٹلوں پر بھی نگرانی کی جارہی ہے اور احتیاط کے طور پر لوگوں کو ماسک لگانے کی بھی تلقین کی جارہی ہے۔ سیکڑوں سیاحوں نے ہوٹلوں کی بکنگ کو بھی منسوخ کردیا ہے، جس کی وجہ سے ہوٹلوں میں سنّاٹا چھایا ہوا ہے۔

Intro:کورونا وائرس کے خوف سے بودھ تپوستھلی کا ڈین مہامنکول مندر ہوا بند نوٹس چسپا۔Body: اترپردیش کے ضلع شورواستی میں کورونا وائرس کے دہشت کی وجہ سے بودھ تپوستھلی میں واقع مندر کو بند کردیا گیا ہے۔ اس کے لئے باقاعدہ نوٹس بورڈ پر نوٹس بھی چسپا کی گئی ہے۔ جس میں یہ لکھا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کی وجہ سے احتیاطی اقدام کے طور پر ، ڈین مہامنکول مندر غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ اور اس وائرس کی صورتحال بہتر ہوتی ہے تو مندر کو دوبارہ کھولنے کا ذکر بھی نوٹس بورڈ پر لکھا گیا ہے۔ مندر کے بند ہونے سے سیاحوں میں مایوسی کا عالم ہے۔ کیونکہ شراوستی کے بودھ تپوستھلی میں سال بھر میں چین ، جاپان ، تھائی لینڈ ، شری لنکا ، کوریا ، برما میانمار وغیرہ ممالک سے تقریباً دو سے تین لاکھ غیر ملکی سیاح آتے ہیں

دراصل بین الاقوامی سیاحت بودھ تپوستھلی شراوستی ہمیشہ غیر ملکی سیاحوں کی وجہ سے گلزار رہتی ہے۔ لیکن اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے بودھ تپوستھلی اتنی گلزار نہیں دکھ رہی ہیں۔ بدھ تپوستھالی میں واقع ڈین مہامنکول مندر میں کورونا وائرس کی گھبراہٹ کے باعث غیر معینہ مدت کے لئے تالا لگا دیا گیا ہے۔
مندر کے علاوہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کے لئے خانقاہوں کے مندروں اور ہوٹلوں پر بھی نگرانی کی جارہی ہے۔ اور احتیاط کے طور پر لوگوں کو ماسک لگانے کی بھی تلقین کی جارہی ہے۔ سیکڑوں سیاحوں نے ہوٹلوں کی بکنگ کو بھی منسوخ کردیا ہے ، جس کی وجہ سے ہوٹلوں میں سنّاٹا چھایا ہوا ہےConclusion: بائٹ-راجیش مشرا - نائب ضلع مجسٹریٹ ایکونا شرواستی

ویزؤل
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.