ETV Bharat / state

گولی مار کر نوجوان کو کیا ہلاک - گریٹر نوئیڈا کی خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں شہر گریٹر نوئیڈا کے بادل پور پولیس اسٹیشن علاقے میں ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ متوفی کا نام پرشانت راول ہے۔

shot dead young man, police have arrested killer in greater noida uttar pradesh
گولی مار کر نوجوان کو کیا ہلاک
author img

By

Published : May 5, 2020, 4:56 PM IST

اس سلسلے میں پولیس نے قاتل کو گرفتار کر لیا ہے۔ سینٹرل نوئیڈا کے ڈی سی پی ہریش چندر کے مطابق یہ واقعہ بادل پور تھانہ علاقے میں واقع گاؤں دھوم مانک پور میں پیش آیا۔

پرشانت راول اور انکیت کی کسی بات پر دیر رات لڑائی ہوئی۔ اسی وقت انکیت نے پرشانت کو گولی مار دی۔ زخمی نے ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ پرشانت راول 20 برس کا تھا۔

اطلاع ملنے پر پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد موقع پر گاؤں پہنچ گئی۔ تاکہ گاؤں میں امن و امان کی صورت بنی رہے۔ پولیس نے قاتل انکیت کوگرفتار کر لیا ہے۔ بدلا پور تھانے میں پوچھ گچھ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.