ETV Bharat / state

Religious Classes in Barabanki: بارہ بنکی میں دینی کلاسیز کا اہتمام - بارہ بنکی میں مولانا ثنا عباس ٹرسٹ

بارہ بنکی میں مولانا ثنا عباس ٹرسٹ Maulana Sana Abbas Trust کی جانب سے ' کامیاب زندگی Kaamyab Zindagi (شارٹ ٹرم دینی کلاسیز) کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ دینی کلاسیز رمضان کے دوران اتوار کے روز ڈیڑھ گھنٹے کی ہوتی ہیں جس میں علماء کرام دینی معلومات اور تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ Dini Classes In Barabanki

Dini Classes In Barabanki: بارہ بنکی میں دینی کلاسیز کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 3:36 PM IST

بارہ بنکی: ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ہر برس کی مانند امسال بھی مولانا سنا عباس ٹرسٹ کی جانب سے ' کامیاب زندگی (شارٹ ٹرم دینی کلاسیز) Short Term Religious Classes کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ شارٹ ٹرم دینی کورس ماہ رمضان کے لئے خاص طور پر شروع کیا گیا ہے۔ اس میں رمضان کے دوران اتوار کے روز ڈیڑھ گھنٹے کی کلاس ہوتی ہے۔ جس میں علماء کرام دینی معلومات اور تعلیم فراہم کرتے ہیں۔

Religious Classes In Barabanki: بارہ بنکی میں دینی کلاسیز کا اہتمام

شہر کے اسکری حال میں اتوار کے روز تیسری کلاس منعقد ہوئی۔ جس میں لکھنؤ کے عالم مولانا فیض عباس مشہدی نے نماز اور دیگر مسائل پر تمام ضروری معلومات اور تعلیم فراہم کیں۔ پروگرام کے آخر میں وہاں موجود لوگوں نے مختلف سوالات کئے۔ واضح رہے کہ مصروف لوگوں کو آسانی اور کم وقت میں دینی تعلیم مہیا کرانے کے مقصد سے یہ شارٹ ٹرم کلاس گزشتہ دو برسوں سے کووڈ-19 کی پابندیوں کی وجہ سے نہیں ہو پا رہا تھا۔ اس لیے اس دفعہ کی کلاسیز میں لوگ خوب دلچسپی لے رہے ہیں۔Religious Classes In Barabanki

یہ بھی پڑھیں: Islamic Books Purchasing Increased: ماہ رمضان میں دینی کتابوں کی خریداری میں اضافہ

یہ کلاسیز ایک مئی یعنی رمضان کے آخری اتوار کو اختتام پزیر ہوگی اور اسی روز تحریری امتحانات Written Exams In Dini Classes بھی ہوں گے۔ اس کے بعد آٹھ مئی کو ایک بڑی تقریب میں کامیاب لوگوں کو انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔ Dini Classes In Barabanki

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.