ETV Bharat / state

Shiv Sena's Unique Protest in Meerut: میرٹھ میں شیو سینا کا انوکھا احتجاج - مہنگائی کے خلاف شیو سینا اور خواتین ونگ کا مظاہرہ

پٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے غیر معمولی اضافے کے خلاف آج میرٹھ میں شیو سینا میرٹھ اکائی کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مہنگائی کو کم کرنے کے لیے ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا گیا۔

تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافے سے ناراض آج میرٹھ میں کمشنری دروازے کے باہر شیو سینا کے اراکین نے انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے اپنے موٹر سائیکل اور اسکوٹر کو سڑک پر لیٹا کر اپنے غصے کا اظہار کیا۔
Shiv Sena's Unique Protest in Meerut
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 7:26 PM IST

میرٹھ : اتر پردیش کے ضلہ میرٹھ میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے غیر معمولی اضافے کے خلاف آج شیو سینا میرٹھ اکائی کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں مہنگائی کو کم کرنے کے لیے ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا۔ Shiv Sena's Unique Protest in Meerut۔ تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافے سے ناراض آج میرٹھ میں کمشنری دروازے کے باہر شیو سینا کے اراکین نے انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے اپنی موٹر سائیکل اور اسکوٹر کو سڑک پر لٹا کر اپنے غصے کا اظہار کیا۔

Shiv Sena's Unique Protest in Meerut

مزید پرھیں:

  • چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں آن لائن خواتین مشاعرہ کا اہتمام

    ان کا مزید کہنا تھا کہ تہواروں پر بھی مہنگائی کی مار سے عوام کو دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ ایسے میں وہ اب مہنگائی کو کم کرنے کے لیے صدر جمہوریہ سے فریاد کر رہے ہیں۔ احتجاج کر رہے ان مظاہرین کا کہنا تھا کہ رمضان اور نوراتروں پر بھی مہنگائی کی مار دیکھی جا رہی ہے. میرٹھ میں مہنگائی کے خلاف شیو سینا اور خواتین ونگ کا مظاہرہ میرٹھ کے کمشنری چوراہے پر سبھی کی توجہ کا مرکز رہا۔ احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ حکومت کو عام آدمی کی پریشانیوں کا خیال رکھتے ہوئے مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے مثبت قدم اٹھانے ہوں گے۔ اسی وقت عوام کے غصے کو کم کیا جا سکتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.