ETV Bharat / state

Shia Waqf Board Chairman Ali Zaidi Video Viral: شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین کے پروگرام میں کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 11:04 PM IST

شیعہ وقف بورڈ کے نو منتخب چیئرمین علی زیدی کی دو روزہ دورے کے دوران منعقد قوالی پروگرام کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل Shia Waqf Board Chairman Ali Zaidi Video viral۔

شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین علی زیدی کا ویڈیو وائرل

اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے نو منتخب چیئرمین علی زیدی گزشتہ روز اپنے دو روزہ دورے Shia Waqf Board Chairman visited Amroha پر مرادآباد ہوتے ہوئے امروہہ پہنچے۔ اس دوران انہوں نے اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سبھی اراکین سے ملاقات کی اور امروہہ میں عمرہ شاہ ولایت شاہ کی درگاہ میں حاضری بھی لگائی۔

ویڈیو

چیئرمین کی امروہہ دورے Shia Waqf Board Chairman visited Amroha کے دوران کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جارہا ہے کہ انہوں نے دورے کے دوران جہاں قیام کیا تھا وہاں قوالی پروگرام کا اہتمام کیا گیا اور کورونا گائیڈ لائن کی مکمل طور پر دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد چیئرمین علی زیدی نے اس ہر صفائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'دورے کے دوران منعقدہ پروگرام ایک پرائیویٹ پروگرام تھا' اور وہاں پر کسی بھی طرح کی بھیڑ نہیں تھی۔ فی الحال اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے نو منتخب چیئرمین علی زیدی کا یہ وائرل ویڈیو ضلع عمرہہ کی بتایا جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.