ETV Bharat / state

Birth Anniversary Of Hazrat Ali مرادآباد میں حضرت علیؓ کے یوم ولادت کے موقع پر اجتماع کا اہتمام

مرادآباد ضلع کے آزاد نگرمیں امام بارگاہ میں بعد نمازعشاء حضرت علی کی یوم پیدائش کے موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر کثیرتعداد میں لوگوں نے محفل میں شرکت کی۔حضرت علی کے پیغام کو عام کرنے کے لئے خصوصی مہم چلائی جائے گی۔Birth Anniversary Of Hazrat Ali

مرادآباد میں حضرت علی کے سلسلے میں اجتماع کا اہتمام

author img

By

Published : Feb 8, 2023, 6:28 PM IST

مرادآباد:اترپردیش کے ضلع مرادآباد ضلع کے آزاد نگر میں امام بارگاہ میں بعد نماز عشاء حضرت علی کی یوم پیدائش کے موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر کثیرتعداد میں لوگوں نے محفل میں شرکت کی۔حضرت علی کے پیغام کو عام کرنے کے لئے خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ مولانا شکیل حیدر نے تلاوت قرآن شریف سے پروگرام کا آغاز کیا۔اس موقع پر عباس حیدر زیدی نے حمد و نعت پڑھی۔ شاعر زید سرسیوی نے محفل کی نظامت کی اور صدارت مولانا مختار نے کی۔

محفل کے سب سے چھوٹے نواز اختر عرف عرش نے بھی مولا علی کی شان میں کلام پیش کیا۔اس کے علاوہ اس موقع پر موجود نئے ابھرتے ہوئے شعرا نے اپنے اپنے کلام پیش کئے۔ شیعہ عالم دین نے محفل میں حضرت علی کے پیغام پر زندگی گزارنے اور اس پر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ دیا۔حضرت علی کے پیغام میں زندگی گزارنے کا بہتر طریقہ بتایا گیا ہے۔

مرادآباد میں حضرت علی کے سلسلے میں اجتماع کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں:Desecration Of Holy Quran In Sweden سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر جمیعت علماء ہند اور امام سنگٹھن کا ردعمل

محفل کے بعد مولانا شکیل حیدر نے ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے دعا کرائی، اس موقع پر شاعر دانش غدیری علی واحد علی مومن شبو ڈاکٹر قیام، شاعر زین سرسیوی رئیس آغا نسیم پاشا شاہنواز نقوی،ضمانت حسین،پرویز حیدر،شاہد حسین،بلال،علی واحد نقوی،عارف حسین، وغیرہ موجود تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ریاست اترپردیش کے مختلف اضلاع میں حضرت علی کی پوم پیدائش کے موقع پر جلسہ،جلوس اور فحل کے انعقاد کا سلسلہ جا ری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.