ETV Bharat / state

شیعہ مسلمانوں کا امریکہ کے خلاف احتجاج - جنرل قاسم سلیمانی کے لیے مغفرت کی دعا بھی کی گئی

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں شیعہ مسلمانوں نے امریکہ کے خلاف احتجاج کیا۔

شیعہ مسلمانوں کا امریکہ کے خلاف احتجاج
شیعہ مسلمانوں کا امریکہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:11 PM IST

مظاہرین امریکی فضائی فائرنگ میں ہلاک ہوئے ایران کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مغفرت کی دعائیں کیں۔ مظاہرین نے امریکہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے احتجاج کے بعد صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند کے نام ایک میمورنڈم بھی دیا۔

شیعہ مسلمانوں کا امریکہ کے خلاف احتجاج

مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ کے حملے میں جس طرح ایران کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارا گیا ہے یہ بہت غلط ہے اور اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔

یہ مظاہرہ سید نگلي میں منعقد کیا گیا۔ احتجاجی جلوس قصبہ کے مختلف حصوں سے نیکالا گیا۔ احتجاج میں شمع لیے نوجوان اور بچے بھی شامل رہے۔ یہ جلوس قصبہ سے ہوتا ہوا کوتوالی تک گیا۔

شیعہ مسلک کے مولانا کمبر علی نے بتایا کی یہ احتجاج امریکہ اور اس کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف تھا جس نے ظلم کی حد کرتے ہوئے ایک ایسے انسان کا قتل کیا ہے جس نے ہمیشہ انسانیت کا ساتھ دیا۔ اس موقع پر ایرانی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کے لیے مغفرت کی دعا بھی کی گئی۔

Intro:امروہہ میں شیعہ مسلمانوں نے کیا احتجاج

امریکہ کے خلاف کیا احتجاج

امریکہ کو بتایا تانا شاہ

ہندوستان کے صدر کے نام دیا میمورنڈمBody:امروہہ ضلع کے سید نگلی میں شیعہ مسلمانوں نے ایک احتجاج امریکہ کے خلاف نکلا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے حملے میں جس طرح ایران کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارا گیا ہے یہ بہت غلط ہے اور اسکی جتنی مجمت کی جائے کم ہے۔Conclusion:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے قصبہ سید نگلي میں ایک احتجاجی مظاہرہ شیعہ مسلمانوں نے کیا۔ یہ احتجاجی جلوس قصبہ کے مختلف حصوں سے نیکالا گیا جسکے شمع لیے نوجوان اور بچے بھی شامل رہے۔ یہ جلوس قصبہ سے ہوتا ہوا کوتوالی تک گیا اور یہ پر دیش کے صدر جناب رام نتھ کووند کے نام ایک میمورنڈم کوتوال کو دیا گیا۔ شیعہ مسلک کے مولانا کمبر علی نے بتایا کی یہ احتجاج امریکہ اور اسکے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف تھا جس نے جولم کی حد کرتے ہوئیں ایک ایسے انسان کا قتل کیا ہے جس نے ہمیشہ انسانیت کا ساتھ دیا۔ قمبر علی نے کہا کی اس موقع پر ایرانی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کے لیے مغفرت کی دعا بھی کی گئی۔

بیٹے۔ مولانا قمبر علی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.