ETV Bharat / state

Shia Cleric Syed Shabab Haider Naqvi شیعہ عالم دین نے پی ایف آئی پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا - شیعہ عالم دین مولانا سید شباب حیدر نقوی سرسوی

مجلس علمائے ہند مہاراشٹر کے صدراور شیعہ عالم دین مولانا سید شباب حیدر نقوی سرسوی نے پاپولرفرنٹ آفف انڈیا پر پانچ سال کی پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس سلسلے میں بہت پہلے فیصلہ لینا چاہئے تھا۔ Shia Cleric Syed Shabab Haider Naqvi

شعہ عالم دین نے پی ایف آئی پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 1:44 PM IST

مرادآباد:مجلس علمائے ہند مہاراشٹر کے صدر اور شیعہ عالم دین مولانا سید شباب حیدر نقوی سرسوی نے ای ٹی وی انڈیا اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے پی ایف آئی پر 5 سال کی پابندی عائد کر کے اچھا کام کیا ہے۔ہم اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ Shia Cleric Syed Shabab Haider Naqvi Reaction On PFI Banned

شعہ عالم دین نے پی ایف آئی پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت، ملک بھر میں کوئی بھی تنظیم ہو، کسی بھی مذہب کی ہو، کسی بھی ذات کی ہو، اگر وہ تنظیم ملک مخالف ہو یا ملک کے آئین کے خلاف ہو، تو اس تنظیم پر ہمیشہ کے لئے پابندی عائد کر دی جائے، جو شخص ایسا کرتا ہے جو ملک سے نا محبت کرتاہے اور وہ وفادار ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:CM KCR to Launch National Party وزیراعلی تلنگانہ کی نئی قومی جماعت کا 5 اکتوبر کو اعلان

مولانا سید شباب حیدر نقوی نے مزید کہا کہ ہم حسینیت کے ماننے والے ہیں۔ حسینیت نے ہمیشہ اس تنظیم کی مخالفت کی ہے جو ملک کے آئین کے خلاف ہو، ہم حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ ہمارا فرض ہے۔ ہر انسان اپنے ملک سے محبت کرے اور انسانیت کا پیغام عام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کرے ۔Shia Cleric Syed Shabab Haider Naqvi Reaction On PFI Banned

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.