ETV Bharat / state

Contractor Fined Rs 20,000 For Defective Service: سہارنپورمیں ناقص میٹریل کا استعمال کرنے پر ٹھیکیدار پر20 ہزار کا جرمانہ

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 2:28 PM IST

ریاست سہارنپور کے گلیرا گاؤں میں نگر نگم کمشنر گیانند سنگھ نے ناقص میٹریل کا استعمال کرنے والے ٹھیکیدار پر بیس ہزار روپئے Contractor Fined Rs 20,000 For Defective Service کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

سہارنپورمیں ناقص میٹریل کا استعمال کرنے پر ٹھیکیدار پر20 ہزار کا جرمانہ

ریاست سہارنپور کے گلیرا گاؤں میں ڈاکٹر امبیڈکر پارک کی چہار دیواری کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال کرنے والے ٹھیکیدار کے خلاف نگم کمشنر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیس ہزار روپئے کا جرمانہ Contractor Fined Rs 20,000 For Defective Service عائد کیا ہے اور آئندہ ایسا کام کرنے پر لائسنس منسوخ کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

ناقص میٹریل کا استعمال کرنے پر ٹھیکیدار پر20 ہزار کا جرمانہ

واضح رہے کہ گاؤں گلیرا میں سہارنپور نگر نگم کے ذریعہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر پارک کی چہار دیواری کی تعمیر کا کام کروایا گیا تھا۔ جس میں ناقص اور انتہائی غیر معیاری میٹریل کا استعمال کرنے پر گاؤں کے مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایم سہارنپور کو تحریری شکایت کرتے ہوئے ٹھیکیدار پر جونئیر انجینئیر کے ساتھ مل کر پارک کی چہار دیواری میں ناقص میٹریل کا استعمال کرنے کا الزام لگایا تھا۔

اس شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نگر نگم کے کشمنر نے پارک پر پہنچ کر میٹریل کی جانچ کی اور گاؤں والوں کی شکایت کو درست پاتے ہوئے ٹھیکیدار پر بیس ہزار روپیہ کا جرمانہ عائد کیا اور ساتھ میں انتباہ دیا کہ اگر آئندہ اس قسم کا کام اور سرکار کے معیار کے مطابق کام نہیں کیا گیا تو لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.