ETV Bharat / state

مئو: دو فریقوں کے درمیان تصادم میں نصف درجن افراد زخمی - تصادم

ضلع مئو کے سرسیاگاؤں میں دوفریقین کے درمیان ہوئی جھڑپ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

دو فریقین کے درمیان تصادم میں نصف درجن زخمی
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:40 PM IST

اتر پردیش کے مئو ضلع کے سرسیا گاؤں میں دو فریقین کے درمیان ہوئے خونریز تصادم میں نصف درجن افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.

دو فریقین کے درمیان تصادم میں نصف درجن زخمی

اطلاعات کے مطابق گاؤں میں ڈی جے بجانے سے روکے جانے پر یادو اور راج بھر برادریوں کے درمیان زبردست مار پیٹ ہوئی. زخمیوں کو پولس کی مدد سے فوری طور پر سرکاری اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا.

ڈاکٹروں کے مطابق دو افراد سنگین طور زخمی ہیں. ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ضلع اسپتال مئو منتقل کر دیا گیا۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع کے سرسیا گاؤں میں دو فریقین کے درمیان ہوئے خونریز تصادم میں نصف درجن افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے. اطلاعات کے مطابق گاؤں میں ڈی جے بجانے سے روکے جانے پر یادو اور راج بھر برادریوں کے درمیان زبردست مار پیٹ ہوئی. زخمیوں کو پولس کی مدد سے فوری طور پر سرکاری اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا.

Body:ڈاکٹروں کے مطابق دو افراد سنگین طور زخمی ہیں. ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ضلع اسپتال مئو منتقل کر دیا گیا.

بائٹ. ڈاکٹر ایچ کے پنکج، میڈیکل آفیسر ، سی ایچ سی ، گھوسی

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.