ETV Bharat / state

Goats Killed in Meerut ٹرین کی زد میں آنے سے درجنوں بھیڑ بکریا ہلاک - بجوٹ گاؤں

میرٹھ میں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں درجنوں بھیڑیں اور بکریاں ریلوے ٹریک پر مردہ دکھائی دے رہیں ہیں۔ دردناک حادثے کی اس تصویر کو جو بھی دیکھ رہا ہے وہ حیران ہے۔ ٹرین کی زد میں آکر قریب 68 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔Goats Killed in Meerut

ٹرین کی زد میں آنے سے درجنوں بھیڑ بکریا ہلاک

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 1:48 PM IST

میرٹھ بتایا جاتا ہے کہ وائرل ویڈیو میرٹھ کے نور نگر ریلوے لائن کے پاس بجوٹ گاؤں کی ہے۔ گزشتہ روز جمعرات کی شام بارش کے دوران ٹرین کی زد میں آکر تقریبا 68 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔بھیڑ بکریوں کو ٹرین سے کاٹتے دیکھ کر مویشی پالنے والے نے خطرے کی گھنٹی بجائی لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ بکریوں کا مالک دھاڑیں مار مار کر رونے لگا۔ بجلی بمبا بائی پاس اور نور نگر ریلوے لائن کے آس پاس، مویشی چرانے والے اپنی بھیڑ بکریاں چرانے آتے ہیں۔

ٹرین کی زد میں آنے سے درجنوں بھیڑ بکریا ہلاک
پرتاپور تھانے کے انسپیکٹر وریندر سنگھ نے بتایا کہ حادثہ پرتاپور علاقے کا ہے۔ گزشتہ روز جمعرات کی شام کو پیش آیا۔ ٹرین کی زد میں آنے سے کئی بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئی تھیں۔ جبکہ کچھ بکریاں زخمی ہوئیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بھیڑیں اور بکریاں کسی ایک مویشی پالنے والے کی نہیں بلکہ تین چار گاؤں کے ہی لوگوں کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:JMI organised dramatized play reading : جامعہ میں وینزویلا ایمبیسی کے تعاون سے پلے ریڈنگ کا اہتمام

اتنی بھیڑ بکریوں کی ایک ساتھ موت سے ہر کوئی حیران ہے اور لوگ یہیں کہہ رہے ہیں کہ اس معاملے میں نقصان اٹھانے والے جانوروں کے مالکان کی مالی مدد کی جائے۔ وائرل ویڈیو میں کچھ لوگ بیجوٹ گاؤں کا نام لیتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.